-
بنگلہ دیش میں پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں کے کیمپ میں آتش زدگی، ہزاروں متاثر
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸بنگلہ دیش کی پولیس نے اس ملک میں پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں کے کیمپ میں آگ لگنے کی خبر دی ہے۔ اس آتش زدگی سے ہزاروں مسلمان بے گھر ہو گئے۔
-
مظلوم مسلمانوں کو تنگ کرنے والی آنگ سان سوچی کو مشکلات کا سامنا
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۸میانمار کی عدالت نے سول رہنما آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا سنا دی۔
-
روہنگیا مسلمان پناہ گزینوں سے متعلق بنگلہ دیش اور اقوام متحدہ کے درمیان معاہدہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۸اقوام متحدہ کے ایک سینیئر عہدیدار نے بنگلہ دیش میں پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں کو بنیادی ضرورتیں فراہم کرنے کے معاملے میں اس ملک کی حکومت کے ساتھ معاہدہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
بنگلہ دیش میں معروف روہنگیا رہنما کا قتل
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۶بنگلہ دیش میں پناہ گزیں کیمپ میں روہنگیا مسلمانوں کے ایک اہم اور محبوب رہنما کو قتل کردیا گیا ہے۔
-
زمین کھسکنے کے باعث چھے روہنگیا مسلمان جاں بحق
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹بنگلہ دیش میں زمین کھسکنے کے باعث کم از کم چھے روہنگیا مسلمان جاں بحق ہو گئے۔
-
میانمار میں عوام کے خلاف فوج کا بہیمانہ تشدد، اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۱میانمار میں عام شہریوں کے خلاف فوج کے بہیمانہ اور بے رحمانہ اقدامات نے ایک لاکھ افراد کی زندگی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
-
سوچی کے خلاف کیس کی سماعت
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۷میانمار کی معزول حکومت کی اعلی عہدیدار آنگ سان سوچی کے خلاف کیس کی سماعت چودہ جون سے شروع ہو رہی ہے۔
-
روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتی ساحل پر
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۲درجنوں روہنگیا پناہ گزینوں کی حامل کشتی جو فروری کے مہینے میں بنگلہ دیش کی سمندری حدود میں اپنے راستے سے بھٹک کر لا پتہ ہو گئی تھی ایک سو تیرہ دن سمندری لہروں کے تھپیڑوں کو برداشت کرنے کے بعد انڈونیشیا کے ساحل پر پہنچ گئی ہے۔
-
آنگ سان سوچی عدالت میں پیش
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۳میانمار کی سابق حمکران جماعت کی سربراہ آنگ سان سوچی کو ملک میں فوجی بغاوت کے بعد پہلی بار عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
-
میانمار میں فوجی کودتا کے خلاف عوامی احتجاج جاری
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲میانمار میں فوجی کودتا کے خلاف اور جمہوریت کی بحالی کے لیے عوامی احتجاج جاری ہے۔