-
ایران کی مسلح افواج کی فضائی دفاعی مشقوں کا آغاز
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴ایران کی مسلح افواج کی فضائی دفاعی مشقوں کا آج صبح ملک کے مغربی اور شمالی علاقوں میں آغاز ہوگيا ہے-
-
افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر سمیت 10 افراد طیارہ حادثے میں ہلاک
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷افریقی ملک ملاوی کے صدر نے لاپتہ طیارے میں سوار نائب صدر 51 سالہ ساؤلوس چیلیما سمیت تمام 10 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔
-
جدید ترین ریڈار سسٹم ملکی دفاعی نظام میں شامل
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۱مقامی سطح پر تیار شدہ جدید ترین ریڈار سسٹم بینا، ملکی دفاعی نظام میں شامل ہوگیا ہے۔
-
ایران نے طاقت کا توازن بدل کر رکھ دیا ہے، امریکی جریدے کا اعتراف
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲ایران کے کروز میزائیلوں نے خلیج فارس کے علاقے میں طاقت کا توازن تبدیل کرکے رکھ دیا ہے۔
-
انڈونیشیا کے لاپتہ طیارے کا ملبہ مل گیا، سبھی مسافر جاں بحق
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۱انڈونیشیا کا لاپتہ ہونے والا مسافر طیارہ سمندر میں گر گر تباہ ہو گیا ہے۔
-
یمن دفاعی توازن کے مرحلے تک پہنچ گیا ہے : محمد علی الحوثی
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک جارح سعودی اتحاد کے مقابلے میں دفاعی توازن کے مرحلے تک پہنچ گیا ہے۔
-
ملکی نیٹ ورک میں جدید ترین ریڈاروں کی شمولیت
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۲ایران کے دفاعی ماہرین کے تیار کردہ قدیر نامی دو ریڈار سسٹم ملکی ریڈار نیٹ ورک میں شامل کردیئے گئے۔
-
ایرانی فوج کی مزید کامیابیاں؛ دو اہم نایاب سسٹم تیار
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۸ایرانی فوج کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے عماد اور کاشف نننانوے نامی دو اہم ریڈار سسٹم تیار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے جن کی بدھ کو فوجی کمانڈر بریگیڈیر علی رضا صباحی فرد کی موجودگی میں رونمائی کی گئی۔
-
شہری ہوا بازی کے جدید ترین ریڈار مرکز کا افتتاح
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۵تہران کی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں کی سہولت اور نگرانی کے لیے قائم کیے جانے والے نئے ریڈار مرکز نے کام شروع کر دیا۔
-
جدید ترین ریڈار سسٹم کی تقریب رونمائی
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۵ایران کے وزیر دفاع نے ملکی ماہرین کے تیار کردہ جدید ترین ریڈار سسٹم آفاق کی رونمائی کی ہے۔