-
امریکی پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی پیداوار اور برآمدات جاری
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۹ایران کے وزیر تیل نے کہا ہے کہ امریکہ کی سخت ترین پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی پیداوار اور برآمدات جاری ہے۔
-
ایران کی پٹرو کیمیکل صنعتی پیداوار میں اضافہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰ایران کے وزیر پٹرولیم نے کہا ہے کہ گذشتہ سال ایران کی پٹرو کیمیکل پیداوار میں ڈھائی کروڑ ٹن کا اضافہ ہوا ہے۔
-
امریکا نے جن آئل ٹینکروں کو روکنے کا دعوی کیا ہے وہ ایرانی نہیں ہیں!
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹ایران کے وزیر پیٹرولیم نے واضح کیا ہے کہ ملک کے بحری جہاز اور ان پر موجود سامان روکنے کا امریکی دعوی سراسر غلط اور بے بنیاد ہے، کیونکہ جو بحری جہاز امریکا نے روکے ہیں وہ ایرانی نہیں ہیں۔
-
تیل کی منڈی میں بھر پور طاقت کے ساتھ دوبارہ لوٹیں گے: ایران
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۱ایران کے وزیر تیل نے کہا ہے کہ پابندیاں ہمیشہ باقی نہیں رہیں گی اور ہمیں تیل کی پیداوار میں اضافہ کرنا ہو گا اور اس طرح تیل کی منڈی میں بھر پور طاقت کے ساتھ دوبارہ لوٹیں گے ۔
-
تیل کی پیداوار کم کرنے پرعالمی سطح پر اتفاق
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۵ایران کے وزیر تیل نے کہا ہے کہ 22 ممالک نے روزانہ 10 ملین بیرل تیل کی پیداوار کم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
ایران کی تیل صنعت کی توسیع روکنے کی کوششیں ناکام
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۲ایران کے وزیر پٹرولیئم نے کہا ہے کہ ایران کی تیل کی صنعت کی توسیع و ترقی روکنے کی کوششیں ناکام ہوگئی ہیں۔
-
ایران کو تیل کم پیدا کرنے کے معاہدے سے چھوٹ مل گئی
Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر تیل نے کہا ہے کہ اوپیک تنظیم کے اجلاس میں تمام ایرانی مطالبات منظور کئے گئے اور تیل کی پیداوار کو کم کرنے کے معاہدے سے ایک بار پھر ہمیں استثنی دی گئی۔
-
ایران کے خلاف خطره پیدا کرنے والے ہر اقدام کا جواب دینے کا اعلان
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
تیل کو سیاسی معاملہ نہیں بنانا چاہئیے: اوپیک چیف
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۷اوپیک کے چیف نے کہا ہے کہ تیل کو سیاسی معاملہ نہیں بنانا چاہئیے۔
-
کیا ایرانی تیل کی برآمدات صفر تک پہنچانے کا خواب شرمندہ تعبیر ہوگا؟
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۲ایران کے وزیر پٹرولئم نے کہا ہے کہ ایران کے تیل کی پیداوار صفر تک پہنچانا اگرچہ امریکہ اور دو پڑوسی عرب ملکوں کی سب سے بڑی خواہش ہے تاہم یہ ناقابل عمل ہے -