-
سارک اجلاس میں پاکستان کی شرکت نہ کرنے کی وجہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۲پاکستان نے ہندوستان کی میزبانی میں منعقد ہونے والے جنوبی ایشیا کی علاقائی تعاون تنظیم (سارک) کے اجلاس میں شرکت نہیں کی۔
-
سارک کو فعال بنانے کا وزیراعظم پاکستان کاعزم
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۹پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے سارک کو فعال بنانے کا عزم ظاہرکیا ہے۔
-
سارک اپنے مقاصد کے حصول میں ناکام: پاکستان
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۷پاکستان کی سیکریٹری خارجہ کا کہنا ہے کہ سارک اپنے مقاصد کے حصول میں کامیاب نہیں ہوا۔
-
ہندوستان نے سارک اجلاس کے پاکستان میں انعقاد پھر مخالفت کر دی
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۰حکومت ہندوستان نے سارک سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان کی دعوت کو مسترد کر دیا ہے۔
-
سارک سربراہی اجلاس کے پاکستان میں انعقاد کی مخالفت
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۰ہندوستان کی وزارت خارجہ نے جنوبی ایشیائی تعاون کی تنظیم سارک کا سربراہی اجلاس پاکستان میں بلائے جانے کی مخالفت کی ہے۔
-
پاکستان میں سارک اجلاس کی تشکیل کی مخالفت
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۴ہندوستان نے پاکستان پر دہشت گردی کی حمایت کرنے کا الزام لگاتے ہوئے اسلام آباد میں سارک کا اجلاس تشکیل دیئے جانے کی ایک بار پھر مخالفت کی ہے۔
-
نیپال سارک سربراہی اجلاس کے لیے سرگرم
Oct ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۳نیپال نے علاقائی تعاون کی تنظیم سارک کے رکن ملکوں کا سربراہی اجلاس بلانے کی کوشش شروع کر دی ہے۔
-
اسلام آباد میں سارک سربراہی کانفرنس ملتوی کر دی گئی
Sep ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۱ہندوستان کی جانب سے انیسویں سارک سربراہی کانفرنس میں شرکت نہ کئے جانے کے اعلان کے بعد نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی کانفرنس ملتوی کر دی گئی۔
-
پاکستان میں سارک اجلاس کا بائیکاٹ
Sep ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۰اسلام آباد میں جنوبی ایشیا کے بعض ملکوں کی تعاون تنظیم سارک کے نمائندوں کے اجلاس میں افغانستان اور بنگلہ دیش نے شرکت نہیں کی۔
-
ہندوستان اسلام آباد سارک سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا
Sep ۲۷, ۲۰۱۶ ۲۱:۱۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جاری پرتشدد مظاہروں اور اوڑی میں ہندوستانی فوجی مرکز پر ہونے والے حملے کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی بڑھتی ہی جا رہی ہے۔