-
نیٹو روس سے جنگ کرنے کی تیاری کر رہا ہے: ماریا زاخارووا
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ روسی سرحدوں کے قریب نیٹو کی چار ماہ کی فوجی مشقیں اس بات کی ترجمان ہیں کہ نیٹو روس سے جنگ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
-
امریکہ اور روس کے مابین سرد جنگ عروج پر پہنچ گئی
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵امریکہ اور روس کے مابین سرد جنگ عروج پر پہنچ گئی ہے اور امریکہ نے روس کے دو سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا
-
وارسا میں اسکول پر قبضے پر روس کا ردعمل
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے پولینڈ میں روسی سفارت خانے کے اسکول کی عمارت پر قبضہ کئے جانے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے روس کی جانب سے منہ توڑ جواب دیئے جانے کی سخت دھمکی دی ہے۔
-
دنیا سرد جنگ سے بھی خطرناک صورتحال سے دوچار: اقوام متحدہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ دنیا ایک نئی قسم کے نرم تصادم کے دہانے پر ہے، جو سرد جنگ سے بھی بدتر ہے۔
-
پاکستان کسی بھی بلاک کا حصہ نہیں بنے گا، عمران خان
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۲پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان میں فکری استقلال کے لئے تھنک ٹینکس کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک دنیا میں کسی بھی بلاک کا حصہ نہیں بنے گا۔
-
امریکہ اور چین کے درمیان نئی سرد جنگ کے آغاز کے بارے میں گوٹریش کا انتباہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے امریکہ اور چین کے درمیان نئی سرد جنگ شروع ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
چین کے ساتھ سرد جنگ نہیں چاہتے: نیٹو
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۴نیٹو کے سربراہ نے بریسلز میں سربراہی اجلاس کے آغاز سے قبل کہا ہے کہ چین کے ساتھ نئی سرد جنگ شروع کرنے کا کوئی ایجنڈا زیرغور نہیں ہے۔
-
خواب غفلت کا نتیجہ اچھا نہیں! ۔ پوسٹر
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۹ہر دور میں حق اور حق پسندوں کو دشمن اور دشمنی کا سامنا رہا ہے اور شک نہیں کہ اس کے مکر و فریب سے محفوظ رہنے کے لئے اسکی شناخت بے حد ضروری ہے۔ خود کو خواب غفلت میں ڈال کر دشمن کی جانب سے مطمئن ہو جانا، در حقیقت یہ شکست کا آغاز ہوا کرتا ہے۔
-
روس، امریکہ کے مقابلے کے لئے عالمی سفارتکاری کو منظم کرے گا
Oct ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۹روس کی دفاعی اور خارجہ پالیسی کونسل کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو کو امریکہ کے مقابلے کے لئے عالمی سفارتکاری کو منظم کرنا چاہئے۔
-
ماسکو واشنگٹن تعلقات سرد جنگ سے بھی بدتر ہو چکے ہیں: روس
Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۲روسی صدر کے ترجمان نے امریکہ اور روس کے موجودہ تعلقات کو سرد جنگ کے دور سے بھی بدتر قرار دیا ہے۔