-
ایران اور روس کا فوجی تعاون کسی دباؤ کو برداشت کئے بغیر جاری رہے گا: ریابکوف
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان فوجی تعاون جاری رہے گا اور واشنگٹن کے بے بنیاد دعوؤں سے روس جیوپولیٹکل دباؤ کا شکار نہیں ہوگا۔
-
ویانا میں سمجھوتے کے حصول کے لئے اختلافات قدرے کم ہوئے ہیں: ایران
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۱ایران کے سینیئر ایٹمی مذاکرات کار علی باقری کنی نے پابندیوں کے خاتمے کی غرض سے ویانا میں جاری مذاکرات کو مثبت اور پیشرفت کا حامل قرار دیا ہے۔
-
عالمی جوہری ایجنسی کو امریکہ کا کھلونا نہیں بننا چاہئیے: ایران
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم عالمی جوہری توانائی ایجنسی کو امریکہ کے ذریعے تباہی کا آلہ کار نہیں بننے دیں گے۔
-
ایران اور روس نے کی جوہری معاہدے کے تحفظ پر تاکید
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ برائے سیاسی امور نے ایک ملاقات میں ایران جوہری معاہدے کے تحفظ پر زور دیا۔
-
امریکہ اور روس کے تعلقات بحران کا شکار
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۸روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ ماسکو اور واشنگٹن کے تعلقات بدستور بحرانی ہیں۔
-
دہشت گردوں کی جانب سے کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ، روس
Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۵روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقے غوطہ شرقی میں شامی حکومت مخالف مسلح گروہ، کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال کر سکتے ہیں۔
-
ایٹمی معاہدے پر ماسکو کا موقف اٹل ہے۔ روسی نائب وزیر خارجہ
Feb ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۷روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں روس کا موقف بالکل اٹل ہے اور ماسکو تہران کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے میں تبدیلی ناممکن، ایران روس اتفاق
Feb ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۳ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی اور روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے تہران میں ایک دوسرے سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
روس امریکی پابندیوں کے اثرات کو زائل کرنے کی توانائی رکھتا ہے
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۹روس نے کہا ہے کہ ماسکو امریکا کے ذریعے عائد کی گئی پابندیوں کے اثرات کو کم ترین سطح پر پہنچانے کی توانائی رکھتا ہے۔
-
ماسکو نئی امریکی پابندیوں کا جواب دے گا: ریابکوف
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۶روس کے نائب وزیر خارجہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ماسکو ، روس مخالف نئی امریکی پابندیوں کا مناسب جواب دے گا۔