-
یمن پر سعودی اتحاد کی مسلسل وحشیانہ جارحیت
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳شمالی یمن میں واقع صوبے صعدہ کے سرحدی علاقوں پر سعودی اتحاد کی جارحیت بدستور جاری ہے جبکہ سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن کے مختلف صوبوں میں رہائشی علاقوں کو اڑتیس بار حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
یمن میں صوبے صعدہ پر سعودی اتحاد کی جاری جارحیت
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۹یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے صعدہ کے مختلف رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں میں کئی یمنی عام شہری شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
انصاراللہ یمن کو دہشت گرد قرار دیا جائے: سعودی عرب
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲یمن کے عام شہریوں خاص طور سے عورتوں اور بچوں کا قتل عام جاری رکھنے کے باوجود سعودی عرب نے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کا نام دہشت گرد گروہوں میں شامل کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یمن، صوبہ الحدیدہ ایک بار پھر سعودی حملوں کے نشانے پر
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱یمن پرسعودی جارحیت کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر مغربی صوبے الحدیدہ پر ہوائی اور میزائلی حملے کئے ہیں۔
-
سعودی دشمن کو دندان شکن جواب دیا جائے گا: یحیی السریع
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے گزشتہ 3 ہفتوں کے دوران سعودی اتحاد کی جارحیت اور حملوں کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ دشمن کو دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
جنگ بندی محض دعوی، یمن پر سعودی حملے جاری
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۰یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے دعووں کے باجود سعودی جنگی اتحاد کے حملے بدستور جاری ہیں۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے 19حملے
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۶یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سعودی اتحاد نے یمن کے مختلف علاقوں پر 19 مرتبہ حملے کئے۔
-
آل سعود اپنے مفادات کی خاطر مقدس مقامات سے غلط فائدہ اٹھارہی ہے
Nov ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۱عراق کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوسعودی عرب کے وزیر مملکت برائے امور خلیج فارس ثامر السبھان کے مداخلت پسندانہ بیانات کی مذمت کی ہے