-
جبہۃ النصرہ کے ٹھکانوں پر شام کی فوج کا حملہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴جبہۃ النصرہ دہشت گردوں کی جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کے جواب میں شام کی فوج نے ان کے ٹھکانوں پر بھاری گولہ باری کی ہے۔
-
تیرہواں آستانہ اجلاس ، تبدیلیاں اور ایجنڈا
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۰شام کے بارے میں آستانہ مذاکرات کا تیرہواں اجلاس جمعرات کو قزاقستان کے دارالحکومت نور سلطان میں شروع ہوا اور آج بروز جمعہ اختتام پذیر ہوگیا۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کامیاب کارروائی
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۵شامی فوج نے ملک کے مغربی شہر حماہ کے مضافات میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی انجام دی۔
-
شامی دہشت گرد ہتھیار چھوڑ کر فرار
Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۴شام میں شامی فورسز کو دہشت گردوں کے خلاف ملنے والی کامیابیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ایسے لوگ جنہیں فراموش کر دیا گیا .... مقالہ
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۲شمالی شام میں صوبہ ادلب کے نزدیک شیعہ مسلمانوں کا "فوعہ اور کفریا" نام کا ایک قصبہ ہے۔ اس قصبے کے عوام نے مزاحمت اور جہاد کی ایسی مثال پیش کی ہے جس کے بارے میں جان کر ہر کوئی انگشت بہ دنداں رہ جاتا ہے۔
-
شام میں دہشت گرد کیمیائی حملے کر رہے ہیں، روسی صدر
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۴روس کے صدر ولادی میر پوتین نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردوں نے کیمیائی ہتھیار استعمال کیے ہیں۔
-
شام مخالف اتحاد کے سربراہ نے استعفی دے دیا
Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۵پے در پے ناکامیوں کے بعد شام مخالف اتحاد کے سربراہ نے جسمانی صورت حال کو بہانہ بنا کر اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔
-
مشرقی غوطہ میں جنگ کے اسباب؟ - مقالہ
Feb ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جنگ بندی کے بارے میں قرارداد منظور ہونے کے بعد مشرقی غوطہ کے علاقے میں جنگ میں کچھ تو کمی آئی ہے لیکن جنگ بدستور جاری ہے۔
-
شام میں زخمی ہونے والے دہشت گردوں کے لئے صیہونی حکومت کی خدمات
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۰صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ شام میں زخمی ہونے والے مسلح دہشت گردوں کا اسرائیل کے اسپتالوں میں علاج ہو رہا ہے۔
-
شام میں دسیوں مسلح افراد نے ہتھیار ڈال دیے
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۸شام میں دسیوں مسلح افراد نے ہتھیار ڈال کر خود کو فوج کے حوالے کر دیا ہے۔