-
ایران کے نائب صدر کی روسی وزیر اعظم سے ملاقات ، تعلقات مضبوط بنانے پر زور
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۳ایران کے نائب صدر نے آج ماسکو پہنچنے کے بعد روسی وزیر اعظم سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا۔
-
شنگھائی گروپ کی انسداد دہشت گردی مشقیں رواں سال ایران میں ہوں گی
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۷شنگھائی تعاون تنظیم کے شعبہ انسداد دہشت گردی کے ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ 14 دسمبرکو ایران میں شنگھائی کے رکن ملکوں کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشقیں ہوں گی
-
شنگھائی تعاون تنظیم دھیرے دھیرےعلاقائي تنظیم سے عالمی تنظیم میں تبدیل ہوجائے گی؛ عراقچی
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم عالمی سطح پر دھیرے دھیرے اپنی جگہ بنا لے گی اور وہ علاقائي تنظیم سے عالمی تنظیم میں تبدیل ہوجائے گی۔
-
ایران کے حوالے سے پاکستان کا تازہ ترین موقف
Jul ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۸پاکستان کے وزیر خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزارتی اجلاس میں شرکت کے دوران گزشتہ ماہ ایران پر اسرائیل اور امریکا کے حملوں کو ناقابل قبول قراردیا۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے شہید رجائی بندرگاہ کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین ، ایرانی حکومت اور عوام کو تعزیت
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل نے ایران کے وزیر خارجہ کو شہید رجائی بندرگاہ کے سانحے کی تعزیت پیش کی ہے۔