- 
          غزہ کے حالات دیکھ کر دنیا کی معروف فلمی ہستیوں کا بھی جھلکا دردMay ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۷ارنا ریف فائنس ( Fiennes Ralph ) سمیت دنیا کی 380 سے زیادہ معروف فلمی ہستیوں نے کینز فلم فیسٹیول کے افتتاح سے قبل ایک کھلا خط جاری کرکے، غزہ میں نسل کشی کی مذمت کی ہے۔ 
- 
          نصر اللہ جسے شیر کو جنم دینے والی مائیں خوش نصیب ہوتی ہیں: صحافی ہرمیت سنگھMar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۸پاکستان کے سینئر صحافی ہرمیت سنگھ نے کہا کہ شہید حسن نصراللہ نے شیر کی طرح زندگی گزاری۔ ایسی مائیں خوش نصیب ہوتی ہیں جو حسن نصر اللہ شہید جیسے لوگوں کو جنم دیتی ہیں۔ ایسا لیڈر دنیا میں صدیوں میں پیدا ہوتا ہے۔ 
- 
          سنہ 2024 میں صیہونیوں کے ہاتھوں 111 گیارہ صحافی شہیدJan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۶فلسطینی صحافیوں اور نامہ نگاروں کی تنظیم نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ سنہ 2024 میں صیہونیوں کے ہاتھوں 111 گیارہ صحافی شہید ہوئے ہیں۔ 
- 
          دنیا والوں نیند سے اٹھو! غزہ میں خوراک کا بحران، بھوک سے تڑپ رہے ہیں بچے بوڑھے اور جوانDec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۱برطانوی اخبار "فنانشل ٹائمز" نے غزہ کی صورتحال پر اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اس وقت اس خطے کے لئے امداد اپنی کم ترین سطح پر ہے۔ 
- 
          مقبوضہ فلسطین میں الجزیرہ ٹی وی کا دفتر بند کئے جانے کے بعد اس پراسرائیلی فوج کاحملہMay ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۶اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ فلسطین میں الجزیرہ ٹی وی کے دفاتر بند کر نے کے صیہونی کابینہ کے فیصلے کے بعد اس کے دفاتر پر حملہ کر دیا- 
- 
          لبنان میں المیادین چینل کی ٹیم پر صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں کی بمباریNov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷المیادین چینل کے مطابق صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے جنوبی لبنان میں اس چینل کی نیوز ٹیم پر بمباری کی ہے۔ 
- 
          اردو صحافت کو در پیش مسائل کا جائزهNov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵سحر نیوز رپورٹ 
- 
          جیو اور جنگ گروپ کے ایم ڈی کا سحر ٹی وی کا دورهMay ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۹سحر نیوز رپورٹ 
- 
          امریکہ کی صحافتی دہشتگردی، آزادی اظہار رائے کی کھلی خلاف ورزی ہے: ایرانJun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پریس ٹی وی نے امریکہ کی جانب سے آزادی اظہار رائے اور صحافتی آزادی پر قد غن لگائے جانے پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ پریس ٹی وی کی صحافتی سرگرمیاں آئی آر ( ir ) پر بدستور جاری رہیں گی۔ 
- 
          سینئر عراقی صحافی کا قتل، داعش نے لی ذمہ داری + ویڈیوJul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۳عراق میں ایک سینئر صحافی ہشام الہاشمی کو ایک دہشت گردانہ کاروائی میں شہید کر دیا گیا۔