پاکستانی حکومت نے پی ٹی آئی کی جانب سے نو مئی کے واقعات سے متعلق جوڈیشل کمیشن بنانے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے تحریری جواب تیار کر لیا ہے۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنی جماعت کی لیڈر شپ کو سول نافرنی کی تحریک جاری رکھنے کی ہدایات دے دی ہیں۔
عمران خان سے ملاقات کے لئے جانے والے تحریک انصاف کے کئی رہنماوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
قومی احتساب بیورو (نیب) نے نئے توشہ خانہ ریفرنس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری ڈال دی۔
نیب کی ٹیم نے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ڈھائی گھنٹے تفتیش کی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست فیصلہ سنا دیا ہے۔
سائفر کیس میں ایف آئی اے نے چالان جمع کرواتے ہوئے عمران خان اور شاہ محمود کو قصوروار قرار دیا ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو سزا کے بعد حقِ دفاع بحال کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔