-
لیبرمین نے نتن یاہو کی پالیسی کی شدید مذمت کی
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶صیہونی حکومت کے سابق وزیر خارجہ لیبرمین کا کہنا ہے کہ ریزرو فورسز کی سروس میں مزید ایک سال توسیع کرنا ’’شرمناک‘‘ ہے۔
-
کوشش تو بہت کی مگر ہو نہیں پایا .... اسرائيل نے اپنی ناکامی کا کیا اعتراف ...!
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۸مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں ڈیمونا ایٹمی تنصیبات کے قریب دو سو کیلو وار ہیڈ کے ساتھ ایک میزائيل حملے کے بارے میں اسرائيل کے سابق وزیر دفاع کے بیان کے بعد اب صیہونی حکومت کے موجودہ وزير دفاع نے ، میزائل کو روک پانے میں اپنی ناکامی کا کھل کر اعتراف کیا ہے ۔
-
نتن یاہو کے خلاف اتحاد کی اپیل
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۵غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے مقبوضہ فلسطین کی حزب اختلاف کی تمام جماعتوں کے رہنماؤں سے اپیل کی ہے کہ وہ ممکنہ انتخابات میں بنیامین نتن یاہو کی پارٹی کو شکست دینے کے لئے متحد ہو جائیں۔
-
اسرائیل میں خانہ جنگی ہوسکتی ہے، لیبر مین
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیرجنگ نے نتن یاہو پر اسرائیل کو ذاتی مفادات کی بھینٹ چڑھانے کا الزام عائد کرتے ہوئے اسرائیل میں خانہ جنگی شروع ہونے پر سخت انتباہ دیا ہے۔
-
سابق اسرائيلی وزیر جنگ نے نیتن یاہو کی حکومت کے خاتمے کا مطالبہ کیا
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۷صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے کہا ہے کہ وہ نیتن یاہو کی حکومت کو گرانے کے لیے اپنی ہر ممکن کوشش بروئے کار لائیں گے۔
-
نتن یاہو کو نا اہل قرار دیا جائے: لیبرمین
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۴صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے بن یامین نتن یاہو کو وزارت عظمی کے لیے نا اہل قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حماس کے مقابلے میں اسرائیل کی شرمناک شکست ناقابل فراموش ہے، لیبرمین
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۷صیہونی حکومت کے مستعفی وزیر جنگ نے غزہ پر حالیہ حملے میں شکست کو شرمناک اور ناقابل فراموش قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں اسرائیل کے خلاف فتح کا جشن
Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۱ہزاروں فلسطینیوں نے غزہ میں اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما ڈاکٹر اسماعیل ہنیہ کی رہائشگاہ کے سامنے جمع ہو کر حالیہ جنگ میں کامیابی اور اسرائیلی وزیر جنگ کے استعفی پر خوشی کا اظہار کیا۔
-
غرب اردن کی صورت حال دھماکہ خیز ہے، اسرائیلی فوج کا اعتراف
Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۲اسرائیلی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف گادی ایزنکوٹ نے بیت المقدس کے بارے میں امریکی اور اسرائیلی فیصلے کے خطرناک نتائج کی بابت خـبردار کرتے ہوئے غرب اردن میں کشیدگی اور تشدد میں اضافے کا اعتراف کیا ہے۔
-
اسرائیلی دعؤوں پر عالمی ردعمل کے فقدان پر صیہونی حکام کی بوکھلاہٹ
May ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲صیہونی وزیر جنگ لیبرمین نے ایران کے خلاف نتن یاہو کے پروپیگنڈہ ڈرامے پر یورپ کی جانب سے کوئی ردعمل نہ دکھائے جانے پر کڑی تنقید کی ہے۔