-
متحدہ عرب امارات کا یمن سے مکمل فوجی انخلا کا اعلان!
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۶متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے یمن میں موجود اپنی باقی ماندہ انسداد دہشت گردی ٹیموں کے مشن کو باضابطہ طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یمن کے معاملے میں پاکستان نے کی سعوی عرب اور یو اے ای کے موقف کی حمایت
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۳پاکستان نے یمن میں امن و استحکام کی کوششوں کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان یمن میں حالیہ پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔
-
صنعاء مزاحمت کے اصولوں پر پوری طرح قائم، کسی قسم کی جارحیت کی صورت میں بھرپور جواب دیا جائے گا: تحریک انصار اللہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۶یمنی مقاومتی تنظیم نے انتباہ دیا ہے کہ صنعاء اور لبنان کے خلاف کسی قسم کی جارحیت کی صورت میں بھرپور جواب دیا جائے گا۔
-
تین ایرانی جزیروں پر دعوے کرنے والے ممالک کو ایران پارلیمنٹ کے اسپیکر کا سخت انتباہ، ایران کے صبر کو آزمانے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۷ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے خبردار کیا ہے کہ تین ایرانی جزیروں پر دعوے کرنے والے ممالک ایران کے صبر کو نہ آزمائیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقات
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۸ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقات میں باہمی دلچسی کے امور کے علاوہ علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔