-
مصر میں انسانی حقوق کی پامالی پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی نکتہ چینی
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲مصر کی حکومت عدالتی کارروائیوں یا سزاؤں کی طرف سے مطمئن ہو کر اپنے مخالفین کی آواز دبانے میں مصروف ہے، یہ بات انسانی حقوق کی عالمی تنظیم اینسٹی انٹرنیشنل نے کہی۔
-
اخوان المسلمین پر مزید پانچ برسوں کے لئے قدغن
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۲مصر، اخوان المسلمین کو مزيد پانچ برسوں کے لئے دہشت قرار دیدیا گيا۔
-
مصر، اخوان المسلمین کے خلاف فوجی حکومت کے اقدامات
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴اخوان المسلمین کے سربراہ محمود عزت کو فوجی حکومت نے عمر قید کی سنائی ہے۔
-
مصر، اخوان المسلمین کے رہنماؤں کے خلاف مقدمے کا فیصلہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۶مرسی اور ان کے ساتھیوں کے اثاثے بحق سرکار ضبط کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا.
-
سیسی کی حکومت پر اخوان المسلمین کی کڑی تنقید
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۶اخوان المسلمین نے اعلان کیا ہے کہ سیسی کی سرکاری حیثیت کو کسی بھی صورت میں تسلیم نہیں کریں گے۔
-
مصر میں عوامی احتجاج کا ایک بار پھر آغاز
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۱مصر میں عوامی تحریک کو 8 سال گزرنے کے بعد، جو مصر کے ڈکٹیٹر حسنی مبارک کی سرنگونی پر منتج ہوئی تھی، مصری عوام ایک بار پھر سیاسی، اقتصادی اور سماجی مشکلات کے خلاف احتاج کرتے ہوئے میدان میں آگئے ہیں اور وہ صدر عبدالفتاح السیسی کی برطرفی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
محمد مرسی کی موت پر آزادانہ تحقیقات کے مطالبے پر مصر کا رد عمل
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵مصر نے اقوام متحدہ کی جانب سے صدر مرسی کی موت پر آزادانہ انکوائری کا مطالبہ کرنے پر اس معاملے کو سیاسی بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
مرسی کی موت کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۰اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے بھی مصر کےسابق صدر محمد مرسی کی موت کی آزادانہ اور غیر جابندارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مصر کے پہلے منتخب صدر کے انتقال پر عالمی ردعمل
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
مرسی کی موت ماورائے عدالت قتل ہے : ترک صدر
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۰ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے دعوی کیا ہے کہ مصر کے معزول صدر محمد مرسی کی موت فطری نہیں تھی۔