-
ہندوستان: حکومتی پالیسیوں پر کانگریس کی تنقید
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے حکومت حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے معاشی ترقی کا ہر شعبہ کمزور ہوا ہے۔
-
ہندوستان کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کا انتقال
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۷ہندوستان کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا دہلی کے ایمس میں علاج کے دوران انتقال ہو گيا ہے۔
-
یوریشیا، اینٹی منی لانڈرنگ تنظیم نے ایران کو ہائی رسک لسٹ سے نکالے جانے کی حمایت کی
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۱یوریشیا کی اینٹی منی لانڈرنگ مقامی تنظیم نے اپنے حالیہ اجلاس کے بیان میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی اعانت کے خلاف نظام کو خاص طور پر گزشتہ دو برسوں کے دوران بہتر بنانے کے لئے ایران کی کاوشوں کی قدر دانی اور ایران کو ہائی رسک لسٹ سے نکالنے کے لئے تکنیکی مدد پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان: ملک کے معاشی اشاریوں میں بتدریج بہتری، شہباز شریف
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۰پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کے معاشی اشاریوں میں بتدریج بہتری آرہی ہے۔
-
ایران کے صدارتی انتخابات کے امیدواروں نے پہلے ٹی وی مناظرے میں کیا کہا؟
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی الیکشن کے امیدواروں نے پیر کی رات پہلے ٹی وی مناظرے میں شرکت کی - معیشت کے موضوع پر ہونے والے اس ٹی وی مناظرے میں صدارتی امیدواروں نے ملک اور عوام کی معیشت بہتر اور مستحکم کرنے کے حوالے سے اپنے پروگراموں کی وضاحت کی۔
-
افغانستان میں بھوک سے تڑپتے لوگ، لاکھوں افغان شہریوں کو انسانی امداد کی ضرورت
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹خبر رساں ایجنسی پارس ٹوڈے کے مطابق، اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ و انسانی امور اوچا نے افغانستان کے بارے میں اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ اس سال مئی سے اکتوبر تک اس ملک میں بارہ اعشاریہ چار ملین افراد غذائی عدم تحفظ کا شکار ہوں گے، اور ان کے درمیان دو اعشاریہ نو ملین افراد کو ہنگامی سطح پر غذائی عدم تحفظ کا سامنا ہے۔
-
معاشی استحکام کے لئے نجکاری کی ضرورت پر پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ کی تاکید
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۵پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ نے معاشی استحکام کے لئے نجکاری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان آئندہ چند برسوں میں دنیا کی 3 بڑی اقتصادی طاقتوں میں شامل ہوجائے گا: نریندرمودی
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۱ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک آئندہ چند برسوں میں دنیا کی 3 بڑی اقتصادی طاقتوں میں شامل ہوجائے گا۔
-
امریکہ کے دوست ممالک کی معیشت اور تجارت بھی واشنگٹن کے نشانے پر
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۳اب امریکہ کے دوست ممالک کی معیشت اور تجارت بھی، واشنگٹن کے نشانے پر ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ جنوبی کوریا کی سیمی کنڈکٹر چپس برآمد کرنے کی صنعت وائٹ ہاؤس کے ان فیصلوں سے بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔
-
امریکی معیشت تباہی کے دھانے پر
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۸امریکہ کے فیڈرل ریزرو کے سابق سربراہوں نے امریکی بینکوں کے بحران کے نئے دور پر تشویش ظاہر کی ہے۔