-
ایران میڈیکل سائنس میں سب سے زیادہ تحقیقات کرنے والے 20 ممالک میں شامل
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کا شمار دنیا کے ایسے 20 ممالک میں ہونے لگا ہے کہ جس نے2023 میں اسکوپس اور ویب آف سائنس ڈیٹا بیس میں سب سے زیادہ سائنسی مقالے پیش کئے ہیں۔
-
ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں، اہمیت اور اغراض و مقاصد (مقالہ)
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰ایران، روس اور چین نے جمعہ اکیس جنوری کو " 2022 میرن سیکورٹی بیلٹ (2022 Marine Security Belt) کے نام سے موسوم دوسری مشترکہ بحری مشقیں انجام دیں۔
-
صدر ایران کا دورۂ ماسکو، علاقائی استحکام اور مغربی تاناشاہی کو لگام دینے کی جانب ایک اہم قدم (مقالہ)
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۲صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کی دعوت پر، دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچے ہیں۔ ان کا یہ دورہ علاقائی اور بین الاقوامی تغیرات اور حالات کے پیش نظر کافی اہم سمجھا جا رہا ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکا اور اسرائيل کی تازہ دھمکیاں اور انکی حقیقت، ایک جائزہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۳امریکہ اور اسکی پروردہ غاصب صیہونی حکومت اسلامی جمہوریہ ایران کو گاہے بگاہے دھمکیاں دیا کرتے ہیں اور میدان جنگ میں ایران سے مقابلہ کرنے سے گریزاں یہ دونوں ہی نفسیاتی اور ابلاغیاتی جنگ چھیڑ کر عالمی ذرائع ابلاغ میں خود کو چیمپیئن ظاہر کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں، مگر انکی دھمکیوں کی حقیقت کیا ہے، جانیئے اس مختصر مضمون میں۔
-
تہران، امریکی زوال کے بارے میں کانفرنس کا میزبان
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴امریکی زوال کے بارے میں دوسری بین الاقوامی کانفرنس آج سے تہران میں شروع ہوگئی ہے۔
-
ٹرمپ ملک کے لئے بڑا خطرہ، امریکی تجزیہ نگار
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۴امریکا کے مشہور تجزیہ نگار تھامس فریڈمین کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے کورونا وبا کو بہت ہی خراب طریقے سے ڈیل کیا ہے۔
-
امریکی سرپرستی میں داعش کی واپسی
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۵عراق میں داعش کی نام نہاد خلافت کے خاتمے کےبعد پہلی بار اس دہشت گرد گروہ کے روپوش جتھوں نے ایک بار پھر سر اٹھایا ہے اور پچھلے تین روز کے دوران مختلف علاقوں میں کئی حملے کیے ہیں ۔ زیادہ تر حملے عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد لشعبی کے مراکز پر کیے گئے۔ الحشدالشعبی کی چھبیسویں بٹالین کے کمانڈر حیدرالموسوی نے کہا ہے کہ صوبہ کربلاء کے علاقے النخیب پر داعش دہشتگردوں نے حملہ کیا جسے ناکام بنادیا گیا ہے۔
-
شام پر اسرائيل کے حملے تیز، شام کے جوابی کارروائي نہ کرنے کی وجہ؟
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۱حالیہ دنوں میں شام پر صیہونی حکومت کے حملوں میں کافی تیزی آ گئي ہے۔ جمعے کو بھی اسرائيلی طیاروں نے حمص میں شامی فوج کے ٹھکانے پر راکٹ فائر کیے جبکہ جمعرات کو جولان کے علاقے میں اسرائيلی ہیلی کاپٹروں نے شام کے ایک فوجی ٹھکانے کو نشانہ بنایا تھا۔
-
امریکا کے سامنے ایران کتنا طاقتور ہے؟ امریکی ادارے کی زبانی (پہلا حصہ)
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۰امریکی ریسرچ سینٹر سی ایس آئی ایس نے اپنی ایک کتاب میں خلیج فارس میں طاقت کے توازن، ایران کی فوجی و میزائلی توانائی کا جائزہ لیتے ہوئے لکھا ہے کہ ان سب کی وجہ سے ایران کو اس علاقے میں امریکا اور اس کے اتحادیوں سے زیادہ طاقت حاصل ہوگئی ہے۔
-
حزب اللہ کے مقابلے میں صیہونی ٹولے کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری/ کالم
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۸شام اور لبنان کی سرحد کے نزدیک حزب اللہ کے 4 فیلڈ کمانڈروں کی گاڑی پر ڈرون طیارے سے راکٹ حملہ کر کے اسرائیل نے انہيں قتل کرنے کی کوشش کی جو ناکام رہی. اس کا مطلب یہ ہے کہ اسرائیل اس وقت جب کورونا وائرس کی روک تھام میں جُٹا ہوا ہے، تب بھی اس کی توجہ اپنے سب سے بڑے خطرے یعنی حزب اللہ کی طرف سے ہٹی نہیں ہے۔