-
نریندر مودی: ندوستان کے اندر بنی ہوئی چیزیں خریدنا اور استعمال کرنا، ہر ہندوستانی کا مزاج ہونا چاہئے
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۱ہندوستان کے وزیر اعظم نے ٹی وی کے ذریعے قوم سے اہم خطاب میں عوام سے ہندوستان کی بنی ہوئی چیزیں خریدنے اور استعمال کرنے کی تاکید کی ہے۔
-
کیجریوال: وزیر اعظم صاحب کچھ تو کیجئے
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۱ہندوستان کی عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے سابق وزیر اعلا اروند کیجریوال نے وزیر اعظم مودی پر کمزوری کا الزام لگاتے ہوئے ان پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ہندوستان : کشمیر میں سیلاب کا سلسلہ جاری
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۶ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر میں ویشنودیوی مندر کے راستے میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں درجنوں یاتری ہلاک اور زخمی ہوگئے
-
ہندوستان پر 50 فیصد امریکی ٹیرف نافذ العمل
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰ہندوستان پر پچاس فیصد امریکی ٹیرف آج سے نافذ ہوگیا.
-
امریکہ اور ہندوستان کے درمیان تجارتی کشیدگی؛ مودی کا دوٹوک بیان
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۵ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ہندوستان پر پچاس فیصد ٹیرف کے اعلان پر نریندر مودی نے کہا ہے کہ کسانوں اور مقامی صنعتوں کے مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
-
6 مسافروں کی موت کے درمیان مودی حکومت کا گیارہ سالہ جشن، اپوزیشن نے این ڈی اے حکومت کی کھولی پول
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۰ممبئی سے لکھنو جارہی پشپک ٹرین سے گرکر چھے مسافروں کی موت ہوگئی۔
-
ہندوستان: حزب اختلاف کا مودی سے پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا مطالبہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۵ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد نے وزیراعظم مودی کو خط لکھ کر جنگ بندی سے متعلق ٹرمپ کے بیانات کی وضاحت کے لئے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
مودی حکومت نے معیشت کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں:ملک ارجن کھڑگے
May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت نے مودی حکومت پر معیشت تباہ کرنے اور جھوٹے دعوے کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
کانگریس کے سوالوں کے آگے مودی سمیت پوری بی جے پی خاموش! آخر حقیقت کیا ہے اور کون کرے گا بیان؟
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے ہند پاک جنگ بندی کے حوالے سےٹرمپ کے بیان پر وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے۔
-
وقف قانون کا مسئلہ کسی بھی صورت میں ہندو-مسلم مسئلہ نہیں، وقف قانون کے تعلق سے لوگوں میں غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۴دہلی کے تال کٹورہ اسٹیڈیم میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے زیر انتظام ’تحفظ اوقاف کانفرنس‘ منعقد کی جا رہی ہے۔ اس کانفرنس میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی، مسلم تنظیموں کے نمائندے اور دانشور شرکت کر رہے ہیں۔ اس موقع پر وقف ترمیمی قانون 2025 کی سخت مخالفت کی گئی اور اسے مکمل طور پر رد کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔