-
ایران اور چین نے ایک بار پھر قرار داد 2231 اور اس کی سبھی دفعات اور مندرجات کے ختم ہوجانے پر زور دیا ہے۔
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶اقوام متحدہ میں ایران، روس اور چین کے سفیروں نے سلامتی کونسل کے چیئر مین اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام مشترکہ مکتوب میں لکھا ہے کہ قرار داد 2231 کی دفعہ آٹھ کے مطابق اٹھارہ اکتوبر دو ہزار پچیس کو یہ قرار داد اور اس کی سبھی دفعات ختم ہوچکی ہیں۔
-
امریکہ اور یورپی ٹرائیکا کی نئی قرارداد مسائل کو مزید پیچیدہ بنائے گی: آئی اے ای اے میں ایرانی مندوب
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی، آئی اے ای اے، میں ایران کے مستقل مندوب رضا نجفی نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپی ٹرائیکا کی نئی قرارداد مسائل کو مزید پیچیدہ بنائے گی اور اس سے سفارت کاری کو بڑا دھچکا لگے گا۔
-
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے امریکی دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ منصفانہ بات چیت کے لئے آمادگی کا ثبوت دیا ہے
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۳اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے امریکی مندوب مائک والٹز کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ حقیقی اور منصفانہ بات چیت کے لئے آمادگی کا ثبوت پیش کیا ہے۔
-
غزہ میں دم توڑتی انسانیت کا تماشا دیکھنے والا عرب لیگ ایران کے خلاف زہر اگلنے میں سب سے آگے
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۴اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے عرب لیگ کے جھوٹے دعوؤں کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو احتجاجی مراسلہ بھیجا ہے۔
-
توہین رسالت پر شدید احتجاج کا سلسلہ جاری
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۸ہندوستان میں بی جے پی لیڈروں کے ذریعے پیغمبراسلام کی شان کی میں توہین آمیز بیانات اور کان فلم فیسٹیول میں قرآن کریم کی بے حرمتی پر مبنی اقدامات کی اسلامی جمہوریہ ایران سمیت عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آیا ہلے۔
-
اسرائیل کے ساتھ گیس سمجھوتے پر اردنی اراکین پارلیمنٹ کی مخالفت
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۷اردن کے ارکان پارلیمنٹ نے اسرائیل سے گیس کی درآمد کے سمجھوتے کی مخالفت کرتے ہوئے اسے منسوخ کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف بننے والی فلم میں پی آئی اے کے طیارےکی شمولیت پر ہنگامہ
Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۷پاکستان کی قومی اسمبلی نے فلسطینی عوام کی جدوجہد کے خلاف بننے والی اسرائیلی فلم کے لئے پی آئی اے کے طیارے کو استعمال کئے جانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔