-
منشیات اسمگلنگ کے شبہ میں امریکی فوج کا ایک اور حملہ، 4 افراد ہلاک
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۷امریکی فوج نے کیرییبین میں منشیات کی اسمگلنگ کے شبہ میں ایک اور کشتی پر حملہ کیا ہے جس میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
اقوام متحدہ کی طرف سے نیتن یاہو کے دورۂ شام کی مذمت
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷اقوام متحدہ نے غاصب اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے جنوبی شام کے دورے کی مذمت کی ہے۔
-
وینیزوئیلا کے خلاف فوجی کارروائی کا فیصلہ کر چکا ہوں: امریکی صدر ٹرمپ
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۱اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے وینیزوئیلا کے خلاف فوجی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
اس وقت دنیا کے حالات دوسری عالمی جنگ سے پہلے جیسے! آخر اس کی کیا ہے وجہ؟
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۱امریکی وزیر جنگ نے دعوی کیا ہے کہ اس وقت دنیا کے حالات دوسری عالمی جنگ سے پہلے جیسے ہوگئے ہیں۔ انھوں نے دعوی کیا ہے کہ بقول ان کے امریکا کے دشمن اپنی فوجی طاقت بڑھا رہے ہیں ۔
-
ترکیہ نے نیتن یاہو اور کئی دیگر اسرائیلی وزرا کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کر دیئے
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۱اطلاعات کے مطابق ترکیہ نے غاصب اسرائيل کے وزیرِ اعظم، وزیرِ جنگ، اندرونی سلامتی کے وزیر، چیف آف اسٹاف اور بحریہ کے کمانڈر کے گرفتاری وارنٹ جاری کئے ہیں۔
-
سابق اسرائیلی وزیر اعظم کا نیتن یاہو حکومت کے خاتمے تک سِوِل نافرمانی کا مطالبہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۹غاصب اسرائيل کے سابق وزیر اعظم ایہود باراک نے نیتن یاہو حکومت کو ہدف تنقید بناتئے ہوئے اس حکومت کے خاتمے تک سِوِل نافرمانی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بحیرۂ کارائب میں ایک اور کشتی پر امریکی حملہ، 3 افراد ہلاک
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰بحیرۂ کارائب میں ایک کشتی پر تازہ امریکی فضائی حملے کی خبر ہے جس میں 3 افراد مارے گئے ہیں۔
-
صیہونی وزیر اعظم جھوٹے وعدے کر رہے ہیں: حماس
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۴اطلاعات کے مطابق تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے جنگ بندی کی مکمل پابندی پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم جھوٹے وعدے کر رہے ہیں۔
-
برازيل کے صدر: ادارے انسانی المیوں کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۶برازیل کے صدر لولا ڈا سلوا نے اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی اداروں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ادارے انسانی المیوں کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں۔
-
کوکین کی جنگ یا تسلط کی کشمکش یا پھر ایران کا خوف
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۹وینزوئیلا کے صدر نکولس مادورو نے امریکہ کی جانب سے طیارہ بردار بحری جہاز بھیجے جانے کے بیان پر اپنے رد عمل میں کہا کہ امریکہ ایک نئی جنگ چھیڑنے کے درپے ہے لیکن ہم جنگ نہیں ہونے دیں گے۔