-
غزہ کی ایک اور کامیابی، اسرائیلی وزیر جنگ نے استعفی دے دیا
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۳غزہ پر حملے اور حماس کے مقابلے میں شکست کے بعد اسرائیل کے وزیر جنگ اویگڈر لیبرمین نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔
-
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، اسرائیل کے نئے دوست
Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۳صیہونی حکومت کے وزیرجنگ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، اسرائیل کے نئے دوست ہیں۔
-
ایرانی قوم سامراج کے مقابل ڈٹی رہے گی
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۱امریکی وزیر دفاع جمیز میٹّس نے ریاض میں اپنے سعودی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے بعد پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی ٹیم سعودی عرب اور دیگر اتحادیوں کے ساتھ مل کر ایران کو شکست دینے کی کوشش کررہی ہے۔
-
فلسطینی انتظامیہ کے ساتھ اسرائیل کے تعلقات منقطع
Dec ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۱صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے فلسطینی انتظامیہ کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا فرمان جاری کیا ہے-