-
ہندوستانی سپریم کورٹ نے نئے وقف قانون پر روک لگا دی ہے
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴ہندوستان کی سپریم کورٹ نے آج ایک اہم فیصلے میں نئے وقف قانون کی اہم شقوں پر عارضی روک لگائی ہے۔
-
وقف قانون کے خلاف ہندوستانی سپریم کورٹ میں سماعت
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۲ہندوستان میں مسلمانوں کے اوقاف کی املاک کے بارے میں حکومتی قانون کے خلاف ستر سے زائد شکایتوں پر ہندوستانی سپریم کورٹ میں سماعت ہورہی ہے سماعت کے دوران عدالت نے مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔
-
وقف ترمیمی بل مسلمانوں پر حملہ؛ جموں و کشمیر کے وزیراعلی کے مشیر کا بیان
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶ہندوستان کے زيرکنٹرول کشمیر کی سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے مشیر ناصر اسلم وانی نے وقف ترمیمی بل کو مسلمانوں پر ایک حملہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان میں وقف قانون کےخلاف احتجاج، جد و جہد جاری رکھنے کا اعلان؛ محمود مدنی
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۲ہندوستان میں وقف قانون کےخلاف احتجاج بدستور جاری ہے جمعیت علمائے ہند کے سربراہ مولانا محمود مدنی نے کہا وقف ترمیمی قانون پر ہم قربانی کے لیے تیار ہیں، لڑائی جاری رہےگی۔
-
ہندوستان کے مختلف شہروں میں وقف ترمیمی بل کے خلاف مظاہرے
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹ہندوستان میں وقف بل اور قانون کے خلاف آج ممبئی، کولکتہ اور لکھنو سمیت مختلف شہروں میں مسلمانوں نے احتجاج کیا ہے۔
-
وقف ترمیمی بل
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۰ہندوستانی حکومت کا اصرار کہ وقف ترمیمی بل مسلمانوں کے فائدے میں ہے
-
ہندوستان: وقف ترمیمی بل کے خلاف مظاہرے
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۶ہندوستان میں متنازع وقف ترمیمی بل منظور ہونے کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں اس بل کی مخالفت میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہيں۔
-
وقف ترمیمی بل دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کےلئے سیاہ باب؛ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۵آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی نے کہا کہ وقف ترمیمی بل2024 کا منظور ہوجانا دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے لئے سیاہ باب اور کلنک کا ٹیکہ ہے۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی وقف ترمیمی بل پر بھاری ہنگامے کے بعد ملتوی
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۵حکمراں اور اپوزیشن جماعتوں کے زبردست ہنگامہ آرائی کی وجہ سے ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی کر دی گئی۔
-
تمام تر مخالفتوں کے باوجود وقف ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۵ہندوستان میں مرکزی حکومت نے مسلمانوں اور اپوزیشن جماعتوں کی تمام تر مخالفتوں کے باوجود وقف ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش کردیا۔