-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی حکومت اور متحدہ ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات ناکام
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی حکومت اور متحدہ ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات ناکام ہو جانے کے بعد مظفرآباد کی جانب لانگ مارچ کی اطلاعات ملی ہیں-
-
مولانا فضل الرحمان نے کل جماعتی کانفرنس طلب کی
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۵حزب اختلاف کے آزادی مارچ کے قائد مولانا فضل الرحمن نے پیر کو دو پہر ایک بجے، کل جماعتی کانفرنس بلالی ہے ۔
-
اپوزیشن کی جماعتوں نے فضل الرحمان کو پہلا جھٹکا دے دیا
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۹پاکستان میں حزب اختلاف کی اکثر جماعتوں نے آزادی مارچ اور دھرنے کے تعلق سے جمیعت علمائے اسلامی کے پلان بی کی مخالفت کردی ہے۔
-
فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو پاکستان کے خلاف سازش کی ضرورت نہیں:عمران خان
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۲پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ فضل الرحمان اسلام کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں لیکن انہیں ڈیزل کا پرمٹ دو فضل الرحمان کا اسلام مٹ جاتا ہے۔
-
اپوزیشن کے آزادی مارچ کے قائد مولانا فضل الرحمن ملک دشمن ہیں : عمران خان کا اعلان
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کے آزادی مارچ کے قائد مولانا فضل الرحمن کو ملک دشمن قرار دیا ہے۔
-
مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ اسلام آباد کی جانب روانہ
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۱مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارا قیام اداروں کے احترام کے تحت ہوگا۔
-
وزیر اعظم عمران خان کا مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۷پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کردیا ہے۔