-
پاکستان: چند دنوں کی مہمان حکومت نےعوام پر پیٹرول بم گرا دیا
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱وفاقی حکومت نے جاتے جاتے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، فی لیٹر 19 روپے 95 پیسے کا بڑا اضافہ کیا گیا ہے جس پر پاکستانی عوام اور تاجروں نے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان میں پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵حکومت پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق میں سرطان کے پھیلاؤ میں برطانیہ کے کردار کا انکشاف
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹حکومت برطانیہ عراق میں سرطان کے پھیلاؤ میں برٹش پیٹرولیم کے کردار کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
یورپ میں انرجی بحراج، فرانس میں تیل چوری کے واقعات میں اضافہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳فرانس میں ایندھن کی کمی سے تیل چوری کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
-
جرمنی، توانائی کی بڑھتی قیمت کے نتیجے میں ہزاروں کاروباری مراکز دیوالیہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰جرمنی کے ہزاروں کاروباری مراکز توانائی کی بڑھتی قیمت کے نتیجے میں دیوالیہ ہو رہے ہیں۔
-
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۵ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اتوار کو زبرست گراوٹ آئی ہے۔
-
یمن کی تازہ ترین صورتحال
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۲یمن کے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبے مآرب میں ہونے والے متعدد دھماکوں میں سعودی اتحاد کے کئی فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان: پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال، پمپس بند، عوام پریشان
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۰پاکستان میں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے منافع کے مارجن کو بڑھانے کے لیے ملک بھر میں ہڑتال کر دی۔
-
برطانیہ میں پیٹرول بحران سے نمٹنے کے لیے فوج طلب
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۳برطانوی حکومت نے برطانیہ میں پیٹرول بحران سے نمٹنے کے لیے فوج کو طلب کرلیا ہے۔
-
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۹ہندوستان کے چار بڑے میٹرو شہروں میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔