-
عراق: بغداد میں سیکورٹی کی صورت حال مضبوط و مستحکم
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۲عراق کی مسلح افواج کے کمانڈ سینٹر کے ترجمان نے اپنے ملک کے دارالحکومت بغداد کی صورت حال ہنگامی ہونے کے بارے میں افواہوں کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا۔
-
عراق، "پی کے کے" کے عسکریت پسندوں نے 70 ایزدی نوجوانوں کو یرغمال بنا لیا
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۹عراق کے سنجار شہر کے گونر کا کہنا ہے کہ کرد عسکریت پسند گروہ "پی کے کے" کے مسلح افراد نے ایزدی برادری کے 70 نوجوانوں کو یرغمال بنا رکھا ہے۔
-
شمالی عراق پر ترکی کی بمباری
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۸ترک فوج کے جنگی طیاروں نے شمالی عراق میں ایک بار پھر پی کے کے، کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی ہے۔
-
شمالی عراق پر ترک فضائیہ کا حملہ، متعدد جاں بحق و زخمی
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۶شمالی عراق پر ترک فضائیہ کی بمباری میں کم سے کم چھے عام شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
پی کے کے، کے ساتھ جھڑپ میں، 34 ترک فوجیوں کی ہلاکت
Dec ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۸کردستان ورکرز پارٹی پی کے کے، نے عراقی سرحد کے قریب ترک فوج کے ساتھ جھڑپ میں چونتیس ترک فوجیوں کو ہلاک کئے جانے کی خبر دی ہے-
-
ترکی کے ہوائی حملے میں پی کے کے ، کے نو افراد ہلاک
Nov ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۹ترکی کے صوبوں شیرناک اور دیاربکر میں پی کے کے ، کے ٹھکانوں پھر ترک فوج کے لڑاکا طیاروں کے حملے میں نو افراد ہلاک ہو گئے۔
-
شمالی عراق میں کرد ملیشیا کے 30 افراد ہلاک
Sep ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۹ترکی کی فوج نے شمالی عراق میں ہوائی حملوں میں کرد ملیشیا کے تیس افراد کو ہلاک کرنے کی خبر دی ہے-
-
شمالی عراق میں پی کے کے کے ٹھکانوں پر ترک جنگی طیاروں کی بمباری
Aug ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۹ترکی کے لڑاکا طیاروں نے شمالی عراق میں پی کے کے کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
ترکی کے جنوبی مشرقی علاقے میں بم دھماکہ
Aug ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۵ترکی کے صوبے حکاری میں ایک کار بم دھماکے میں ایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا ہے۔
-
پی کے کے نے ترکی کے بم دھماکے کی ذمے داری قبول کر لی
Aug ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۴ترکی کی جماعت پی کے کے نے شام کی سرحد کے قریب واقع ترکی کے علاقے شیرناک میں ہونے والے کار بم دھماکے کی ذمے داری قبول کر لی ہے۔