فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والی فائرنگ میں چھے افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
فرانس کے دارالحکومت کی سڑکوں پر ایک بار پھر چاقو سے حملے کی خبر ہے۔
پیرس سمیت مختلف شہروں میں حکومت مخالف مظاہروں میں شدت کے بعد حکومت فرانس نے کہا ہے کہ وہ ملک میں ہنگامی حالت کے نفاذ پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق شناخت کئے گئے حملہ آوروں میں سے ایک کا تعلق مبینہ طور پر پاکستان سے ہے جو لندن برج پر حملے کا ماسٹر مائنڈ بھی تھا۔
بیلجیم کے وزیر اعظم نے پیرس حملے کے مرکزی ملزم کی گرفتاری کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کامیابی قرار دیا ہے
فرانس میں پولیس نے ایک دہشت گرد گروہ پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔
داعش دہشت گرد گروہ کے نئے ویڈیو سے پتہ چلتا ہے کہ پیرس حملوں سے پہلے یہ عناصر عراق اور شام میں دہشت گردانہ کاروائیاں انجام دیتے رہے ہیں-
فرانس کے صدر نے ملک میں ہنگامی حالت کے نفاذ کی مدت میں مزید تین مہینے کی توسیع کی بات کی ہے۔
امریکا کی مختلف ریاستوں میں امریکی مسلمانوں پر حملوں کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا ہے-
بلجیئم میں پولیس نے سولہ دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔