-
ہندوستان: ایس آئی آر پر آر ایس ایس سے وابستہ تنظیم نے بھی سنگین سوالات اٹھائے
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۶ہندوستان میں آر ایس ایس سے وابستہ تنظیم نے ایس آئی آر پر سنگین سوال اٹھاتے ہوئے بی ایل او اہلکاروں کی خودکشی کے متعدد واقعات پر الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے
-
ہندوستان: دہلی کی فضائی آلودگی کو کنٹرول کرنا ٹیڑھی کھیر، سارے اقدامات بے اثر
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں پھیلی فضائی آلودگی کو کنٹرول کرنا انتظامیہ کے لئے ٹیڑھی کھیر ثابت ہو رہا ہے۔
-
ہندوستان کے 53ویں چیف جسٹس بنے جسٹس سوریہ کانت، حلف برداری کے بعد مودی سے ملایا ہاتھ
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰ہندوستان کے 53ویں چیف جسٹس (سی جے آئی) کا حلف لے لیا۔۔ ہندوستانی عدلیہ کی تاریخ میں پہلی بار کسی چیف جسٹس کی حلف برداری میں بڑے بین الاقوامی عدالتی نمائندوں کی موجودگی رہی۔ تقریب میں بھوٹان، کینیا، ملیشیا، ماریشس، نیپال اور سری لنکا کے چیف جسٹس شریک تھے۔
-
پاکستان: جسٹس امین الدین نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھا لیا
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹پاکستان میں ستائیسویں آئینی ترمیم پر صدر آصف علی زرداری کے دستخط کے بعد بہت تیزی کے ساتھ عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے۔
-
دِلّی جو ایک شہر تھا دِل والوں کا جناب/ اب کر رہا ہے پھیپھڑے سَب کے یہی خراب
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۰:۴۶ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی انتہائی خطرناک سطح پر ہے اور سپریم کورٹ نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وکیلوں کو ورچوئل سماعت کا مشورہ دیا ہے۔
-
نیپال کی عبوری حکومت کا حیرت انگیز اقدام، اسرائیل اور امریکہ سمیت 11 ممالک سے سفارت کاروں کی واپسی کا فیصلہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳اطلاعات کے مطابق نیپال کی عبوری حکومت نے ایک حیرت انگیز اقدام کرتے ہوئے اسرائیل، امریکہ، برطانیہ اور چین سمیت 11 ممالک سے اپنے سفارت کاروں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
چیف جسٹس آف انڈیا پر حملہ ہندوستانی آئین اور جمہوریت کی سنگین توہین، ملک میں خطرناک زہر پھیلایا جا رہا ہے: شرد پوار
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (شرد چندر پوار) کے صدر اور بزرگ لیڈر شرد پوار نے پیر (6 اکتوبر) کو سپریم کورٹ میں ہوئے اس واقعہ کی سخت مذمت کی، جس میں ہندوستان کے چیف جسٹس بی آر گوئی پر جوتا پھینکنے کی کوشش کی گئی تھی۔ پوار نے کہا کہ یہ صرف عدلیہ پر حملہ نہیں ہے بلکہ ہندوستانی آئین اور جمہوریت کی سنگین توہین ہے۔
-
چیف جسٹس آف انڈیا پر جوتے سے حملہ، شدت پسند ہندو تنظیم سے وابستہ وکیل حراست میں
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴ہندوستان کے سپریم کورٹ میں پیر کے روز ایک وکیل نے چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) بی آر گوئی پر جوتے سے حملہ کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔ سیکورٹی اہلکاروں نے جوتا پھینکنے کی کوشش کرنے والے وکیل کو پکڑ کر عدالت سے باہر کیا۔ اس دوران وہ چیختا رہا ’سناتن کی بے حرمتی برداشت نہیں کریں گے‘۔ ملزم کو پولیس نے اپنی حراست میں لے لیا ہے۔
-
ہندوستان کے چیف جسٹس کا ماریشس میں بیان، ملک قانون سے چلتا ہےبلڈوزر سے نہیں!
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۳ماریشس میں ایک تقریب کے دوران، چیف جسٹس بی آ ر گوئی نے بلڈوزر انصاف کی مذمت کرتے ہوئے اپنے ہی فیصلے کا حوالہ دیا۔
-
ہندوستان: جسٹس گوائی نے سپریم کورٹ کے 52 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھا لیا
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰ہندوستان کے جسٹس بی آر گوائی نے بدھ کو سپریم کورٹ کے 52 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھایا