-
نیتن یاہو معافی کے طلبگار، 111 صفحات کے معافی نامہ میں مانگی معافی
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۷بدعنوانی، رشوت اور فراڈ کے الزامات کے تحت مقدمے کا سامنا کر رہے اسرائیلی وزیر اعظم نے اپنے خلاف مقدمات ختم کرنے کے لئے اسرائيل کے صدر سے معافی کی درخواست کی ہے۔
-
ہندوستان کے 53ویں چیف جسٹس بنے جسٹس سوریہ کانت، حلف برداری کے بعد مودی سے ملایا ہاتھ
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰ہندوستان کے 53ویں چیف جسٹس (سی جے آئی) کا حلف لے لیا۔۔ ہندوستانی عدلیہ کی تاریخ میں پہلی بار کسی چیف جسٹس کی حلف برداری میں بڑے بین الاقوامی عدالتی نمائندوں کی موجودگی رہی۔ تقریب میں بھوٹان، کینیا، ملیشیا، ماریشس، نیپال اور سری لنکا کے چیف جسٹس شریک تھے۔
-
دِلّی جو ایک شہر تھا دِل والوں کا جناب/ اب کر رہا ہے پھیپھڑے سَب کے یہی خراب
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۰:۴۶ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی انتہائی خطرناک سطح پر ہے اور سپریم کورٹ نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وکیلوں کو ورچوئل سماعت کا مشورہ دیا ہے۔
-
چیف جسٹس آف انڈیا پر حملہ ہندوستانی آئین اور جمہوریت کی سنگین توہین، ملک میں خطرناک زہر پھیلایا جا رہا ہے: شرد پوار
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (شرد چندر پوار) کے صدر اور بزرگ لیڈر شرد پوار نے پیر (6 اکتوبر) کو سپریم کورٹ میں ہوئے اس واقعہ کی سخت مذمت کی، جس میں ہندوستان کے چیف جسٹس بی آر گوئی پر جوتا پھینکنے کی کوشش کی گئی تھی۔ پوار نے کہا کہ یہ صرف عدلیہ پر حملہ نہیں ہے بلکہ ہندوستانی آئین اور جمہوریت کی سنگین توہین ہے۔
-
چیف جسٹس آف انڈیا پر جوتے سے حملہ، شدت پسند ہندو تنظیم سے وابستہ وکیل حراست میں
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴ہندوستان کے سپریم کورٹ میں پیر کے روز ایک وکیل نے چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) بی آر گوئی پر جوتے سے حملہ کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔ سیکورٹی اہلکاروں نے جوتا پھینکنے کی کوشش کرنے والے وکیل کو پکڑ کر عدالت سے باہر کیا۔ اس دوران وہ چیختا رہا ’سناتن کی بے حرمتی برداشت نہیں کریں گے‘۔ ملزم کو پولیس نے اپنی حراست میں لے لیا ہے۔
-
ہندوستان کے چیف جسٹس کا ماریشس میں بیان، ملک قانون سے چلتا ہےبلڈوزر سے نہیں!
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۳ماریشس میں ایک تقریب کے دوران، چیف جسٹس بی آ ر گوئی نے بلڈوزر انصاف کی مذمت کرتے ہوئے اپنے ہی فیصلے کا حوالہ دیا۔
-
ہندوستان: جسٹس گوائی نے سپریم کورٹ کے 52 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھا لیا
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰ہندوستان کے جسٹس بی آر گوائی نے بدھ کو سپریم کورٹ کے 52 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھایا
-
ایران اور پاکستان علاقائی امن و سلامتی کے استحکام میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، ایرانی چیف جسٹس
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۶ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کے دوران علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے استحکام میں دونوں ممالک کے کردار کی طرف اشارہ کیا۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان عدالتی اور قانونی امور سے متعلق تعاون میں توسیع کے لئے پاکستانی عدلیہ کے سربراہ کی تاکید
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۹پاکستانی عدلیہ کے سربراہ نے تہران اور اسلام آباد کے اچھے قریبی روابط کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے، دونوں ملکوں کے درمیان عدالتی اور قانونی تعاون میں زیادہ سے زیادہ توسیع کی تاکید کی ہے
-
وقف ترمیمی بل کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر کی گئي درخواستوں پر جلد سماعت کی اپیل
Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۱ہندوستان میں وقف ترمیمی بل کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر کی گئي درخواستوں پر جلد سماعت کی اپیل کی گئی ہے۔