-
یوریشیا کی اقتصادی یونین کے رکن ملکوں اور ایران کے درمیان آزاد تجارت کے سمجھوتے پر دستخط
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳یوریشیا کی اقتصادی یونین ای اے ای یو کے رکن ملکوں اور ایران کے درمیان آزاد تجارت کے سمجھوتے کے بل پر روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے دستخط کردیئے۔
-
ایران اور روس پابندیوں اور مختلف چیلنجوں کا مقابلہ کرنے پر کمربستہ
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۱اسپیکر محمد باقر قالیباف نے تہران میں اپنے روسی ہم منصب کا استقبال کیا اس دوران دونوں اسپیکروں نے مشترکہ اسٹریٹیجک معاہدے پر جلد از جلد عملدرآمد پر زور دیا ہے۔
-
روسی پارلیمنٹ ڈوما کے اسپیکر تہران پہنچ گئے
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۹روسی پارلیمنٹ ڈوما کے اسپیکر اپنے وفد کے ہمراہ تہران پہنچے جہاں ائیرپورٹ پر ایرانی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے ان کا استقبال کیا۔
-
روسی پارلیمنٹ سے صدرایران کا خطاب
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
صدر ایران کا روسی پارلیمنٹ سے خطاب
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۷صدر ایران نے روسی پارلیمنٹ ڈوما سے خطاب میں شام میں ایران اور روس کے کامیاب تجربے کو ملکوں کی آزادی و خودمختاری اور خطے میں سلامتی کا ضامن قرار دیا ہے۔
-
روس کے پارلیمانی انتخابات کے نتائج
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۴روس کے پارلیمانی انتخابات میں حکمراں یونائیٹڈ رشیا پارٹی بھاری اکثریت سے جیت گئی ہے۔
-
شام کے خلاف مغرب کی ایک اور سازش طشت ازبام
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۵شام میں دوہزار گیارہ سے شروع ہونے والے بحران اور داخلی جنگ کے بعد سے شامی حکومت کے خلاف موقف اختیار کرنے اور اقدامات کرنے کا ایک بہانہ اس ملک کے مختلف علاقوں میں فوج کی جانب سے کیمیائی حملوں کا استعمال رہا ہے-
-
اسرائیل کو روس کا سخت انتباہ
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۰ایک روسی عہدیدار نے شام پر اسرائیلی جارحیت پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے کے مقابلے میں روس کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو سکتا ہے-
-
ایران روس پارلیمنٹ کے سربراہوں کی ملاقات
Aug ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۵فوٹو گیلری
-
شام کے خلاف امریکی قرارداد پر روس کا ویٹو
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۳روس نے شام کے خلاف سلامتی کونسل میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کی پیش کردہ قرارداد کو ویٹو کر دیا۔ امریکا اور اس کے اتحادی ممالک شام کے شہر دوما میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں جس کے بارے میں کوئی ثبوت بھی نہیں مل سکا ہے تحقیقات کا مطالبہ کر رہے تھے۔