-
ایران اور روس کے تعلقات حساس، اہم اور اسٹریٹجک ہیں، ہم اس راہ میں مضبوطی سے کھڑے: صدر پزشکیان
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ایران اور روس کے تعلقات حساس، اہم اور اسٹریٹجک ہیں اور ہم اس راہ میں مضبوطی سے کھڑے ہیں-
-
سرحدی شہر بلگورود پر یوکرین کا حملہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہوا: روس
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۹اقوام متحدہ میں روسی مستقل مندوب نے کہا ہے کہ سرحدی شہر بلگورود پر یوکرین کا حملہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہوا اور یوکرین مغرب کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے روسی شہروں کو اس طرح سے نشانہ بنا رہا ہے۔
-
امریکہ نے یوکرین کی حمایت کرکے اپنے اربوں ڈالر برباد کردئیے: روس
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۴روس نے کہا ہے کہ امریکہ ، یوکرین کے لئے بھاری بجٹ مختص کرکے درحقیقت اربوں ڈالر برباد کررہا ہے۔
-
کریملن پر ڈرون حملے کی کوشش روس کا سخت ردعمل
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۹روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمتری میدویدیف نے کریملن پر یوکرین کے ڈرون حملے کی کوشش کے بعد یوکرین کے صدر زیلنسکی کے وجود کو ہی ختم کردینے کی بات کی ہے روس نے بدھ کو اعلان کیا کہ یوکرین نے کرملین پر ڈرون سے حملے کی کوشش کی جسے ناکام بنادیا گیا
-
انگلینڈ کی طرف سے ممکنہ طور پر یوکرین بھیجے جانے والے ٹینک وہاں جل جائیں گے: روس
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۸روس نے کہا ہے کہ انگلینڈ کی طرف سے ممکنہ طور پر یوکرین بھیجے جانے والے ٹینک وہاں پر جل جائیں گے اور اس سابقہ سوویت جمہوریہ کو جدید ہتھیاروں کی فراہمی سے جنگ کے نتیجے میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔
-
اگلے ہفتے روسی صدر تہران کا دورہ کریں گے
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۵قصر کرملن نے اعلان کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین اگلے تہران کا دورہ کریں گے۔
-
روس کی امریکہ کو اب تک کی سب سے بڑی دھمکی
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۶ایک روسی سینیٹر نے خبردار کیا ہے کہ اگر جرمنی میں موجود امریکی ایٹم بموں کو پولینڈ منتقل کیا گیا تو ماسکو واشنگٹن تعلقات بڑے بحران کا شکار ہو سکتے ہیں۔
-
روس کا نئی امریکی پابندیوں پر سخت انتباہ
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۷امریکی سینیٹ میں روس کے خلاف نئی پابندیوں کی منظوری کے بعد کرملین نے واشنگٹن کے اس اقدام کے نتائج کے بارے میں سخت انتباہ دیا ہے۔
-
روس میں قبل از وقت صدارتی انتخابات کی تردید
Nov ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۶روسی صدر کے ترجمان نے ملک میں قبل از وقت صدارتی انتخابات سے متعلق خبروں کی سختی کے ساتھ تردید کی ہے۔