-
نئی دہلی میں افغانستان کے سفارتخانے کی سرگرمیاں ٹھپ پڑگئیں
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱افغانستان سے موصولہ رپورٹ کے مطابق نئی دہلی میں افغانستان کے سفارتخانے نے ایک بیان میں کہا ہےکہ خراب صورتحال کی بنا پر اس ملک میں اپنی تمام سرگرمیوں کو روک رہا ہے۔
-
ہندوستان نے کابل میں اپنا سفارتخانہ بحال کر دیا
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶افغانستان میں ہندوستان کا سفارتخانہ ایک بار پھر کھل گیا ہے۔
-
طالبان کے ساتھ سفارتی تعلقات شروع کرنے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں: نئی دہلی
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸نئی دہلی نے طالبان کے ساتھ سفارتی تعلقات اور افغانستان میں سفارتی سرگرمیوں کے آغاز کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔
-
ہندوستان نے افغانستان کے لئے طبی امداد بھیجی
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۳حکومت ہندوستان نے افغانستان کے عوام کی مدد کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تین ٹن دوائیں کابل بھیجی ہیں۔
-
ہندوستان نے افغانستان سے متعلق ایک اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دی
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۶ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے افغانستان سے متعلق ایک اعلی سطحی کمیٹی بنادی ہے۔
-
افغان فوج اسپین بولدک شہر میں داخل، طالبان کی پسپائی
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲افغان فوج اور سیکورٹی اداروں نے پاکستان کی سرحد سے ملحقہ صوبے قندھار کی اہم ترین گزرگاہ اسپن بولدک کو طالبان کے قبضے سے چھڑانے کے لیے کارروائی شروع کردی ہے۔
-
کابل میں ڈیم کی تعمیر میں دہلی کی دلچسپی
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵ہندوستان نے افغانستان میں ڈیم بنانے کا اعلان کیا ہے جس پر 20 کروڑ 36 لاکھ ڈالر کی لاگت آئے گی۔
-
ہندوستان و افغانستان کے تعلقات اور فریقین کے درمیان تعاون
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۲افغانستان کے صدر اور ہندوستان کے وزیر اعظم نے شاہ توت ڈیم کی تعمیر کے بارے میں سمجھوتے پر دستخط کی تقریب میں افغانستان میں قیام امن کے لئے دونوں ملکوں کے عزم پر بھرپور زور دیا۔
-
افغانستان کے لئے ہندوستان نے امدادی کھیپ روانہ کی
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۵افغانستان کے لئے حکومت ہندوستان کی جانب سے گندم کی امدادی کھیپ مال بردار بحری جہاز کے ذریعے ایران کی چابہار بندرگاہ پر اتار لی گئی جو اب وہاں سے افغانستان روانہ کی جائے گی۔