-
ہندوستانی وزیر خارجہ نے ایران کے نائب صدر سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۶ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے یوگینڈا میں ناوابستہ تحریک کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران کے نائب صدر محمد مخبر سے ملاقات میں مختلف موضوعات پر بات چیت کی ہے۔
-
ریفرینڈم کا انعقاد مسئلۂ فلسطین کا واحد حل: ایرانی نائب صدر
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے ناوابستہ تحریک کے سربراہی اجلاس میں کہا کہ مسئلۂ فلسطین کا واحد حل عوامی اور آزادانہ ریفرینڈم ہے۔
-
ساری دنیا میں محسن انسانیت حسینِ شہید (ع) کے چرچے (ویڈیوز)
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰محسن انسانیت، امامِ حریت، مجدد اسلام و شریعت محمدی، شہید کربلا حضرت امام حسین (ع) کو آج دنیا بھر میں خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ انسانیت کی لاج رکھ کر اُسے اپنا گرویدہ بنانے والے ابنِ علی کے نام لیوا کسی خاص مذہب یا خطے میں محدود نہیں، بلکہ ہر زبان، نسل، رنگ، قوم، قبیلے، دین اور جغرافیائی سرحدوں سے ماورا ہو کر آج کا بشر خیام حسینی میں پناہ لے رہا ہے۔ اس کا راز یہی ہے کہ امام حسین (ع) نے اسلامی، قرآنی اور انسانی اقدار کے بالمقابل اپنی ہستی کو ہیچ سمجھا اور اسکے تحفظ کے لئے اُسے قربان کر دیا۔
-
ایران کے صدر رئیسی کا 3 افریقی ملکوں کا کامیاب دورہ، 21 معاہدوں پر دستخط
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۹ایران کے صدر 3 افریقی ملکوں کا کامیاب دورہ کر کرنے کے بعد تہران کیلئے روانہ ہو گئے۔
-
یوگینڈا؛ کمپالا کی جامع مسجد میں صدر ایران کا شاندار استقبال (ویڈیو)
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۹صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے افریقی ممالک کی جانب اپنے سفر کے دوسرے پڑاؤ یوگینڈا میں مقامی مسلم مذہبی رہنماؤں اور عوام سے ملاقات اور گفتگو کی۔ دارالحکومت کمپالا کی جامع مسجد میں یہ ملاقات انجام پائی جہاں صدر ایران کے پہنچنے سے کافی دیر پہلے سے لوگ ایران اور اپنے قومی پرچم کو لہراتے ہوئے انکے پرجوش استقبال کے لئے آمادہ ہو گئے تھے۔ صدر ایران کے مسجد پہنچنے پر لوگوں نے پیغمبر (ص) و اہل بیت علیہم السلام پر صلوات نثار کرتے ہوئے ان کا شاندار استقبال کیا۔
-
یوگینڈا، صدر ایران کا دوسرا پڑاؤ، ویزے سے استثنیٰ سمیت متعدد اہم معاہدوں پر دستخط
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۲ایران کے صدر نے یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا میں یوگنڈا کے اپنے ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران افریقی ممالک کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہتا ہے۔
-
یوگنڈا کے فوجی ہیلی کاپٹرز گر کر تباہ ، 22 اہلکار ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲یوگنڈا کی فوج کے دو فوجی ہیلی کاپٹرز گر کر تباہ ہوگئے۔
-
یوگینڈا، باغی رہنما "ڈومینیک اونگوَین" کو عالمی عدالت کا سامنا
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۱ہیگ کی بین الاقوامی عدالت نے یوگیںڈا کے باغی لیڈر کو جنگی مجرم قرار دے دیا۔
-
یوگنڈا، انتخابات کے پیش نظر سوشل میڈیا پر قدغن لگی
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۳افریقی ملک یوگنڈا میں حال ہی میں ہونے والے عام انتخابات کے پیش، سوشل میڈیا پرمکمل پابندی لگادی گئی۔
-
یوگنڈا: ایندھن سے بھرے ٹرک میں دھماکہ،10 ہلاک
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۲یوگنڈا میں ایندھن سے بھرے ٹرک میں دھماکے سے 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔