Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۱ Asia/Tehran

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور عراقی وزیر اعظم مصفی الکاظمی نے مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔

پریس کانفرنس میں عراقی وزیر اعظم نے عراق پر ترکی کی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ 

ترکی، آئے دن عراق کی ارضی سالمیت کو نشانہ بناتا رہتا ہے جبکہ عراقی حکام کئی بار خبردار کر چکے ہیں۔

ترکی کی حالیہ جارحیت میں عراقی فوجیوں کی موت کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے ہیں۔ 

ٹیگس