Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹ Asia/Tehran
  • تارکین وطن پر امریکی دروازے بند کرنے کا فیصلہ

امریکہ نے تارکین وطن پر اپنی سرحدیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

امریکی صدر جوبائیڈن نے میکسیکو کے ساتھ امریکی سرحد پر تارکین وطن کے زیادہ تعداد میں پہنچنےکے باعث ہونے والی تنقید کے بعد تارکین وطن کو امریکہ آنے سے روک دیا۔

فرانسیسی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نےایک انٹرویو میں تارکین وطن سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ وہ واضح طور پر یہ کہہ سکتے ہیں کہ تارکین وطن امریکہ نہ آئیں اور نہ ہی اپنا ملک یا شہر چھوڑیں۔

ٹیگس