-
کراچی: عرشی سینٹر میں دکانوں میں لگنے والی آگ نے فلیٹوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۴کراچی میں فرنیچر مارکیٹ کی دکان میں لگنے والی آگ نے بقیہ دکانوں اور رہائشی فلیٹس کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جس سے کئی دکانیں خاکستر ہو گئیں اور بھاری مالی نقصان ہوا ہے۔
-
ہندوستان: ریاستی وزیر کے گھر پر بم سے حملہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور کے ایک ریاستی وزیرکے گھر پر بم سے حملہ کیا گيا ہے جس میں سیکیورٹی پر تعینات ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔
-
ازبکستان: ہوائی اڈے کے قریب دھماکے میں ایک نوجوان ہلاک 163 افراد زخمی
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶ازبکستان کی وزارت ہنگامی امور نے کہا ہے کہ ہوائی اڈے کے قریب واقع ایک گودام میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں وہاں آگ بھڑک اٹھی ۔
-
یورپ کے ہزاروں شہروں کی فضاؤں میں خطرناک کیمائی مواد کی موجودگی
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۱محققین کا کہنا ہے کہ یورپ کے ہزاروں شہروں کی فضاؤں میں پولی فلورلکیل نامی ذرات کی خطرناک مقدار موجود ہے۔
-
اپنے آبائی گھر تباہ ہونے نہیں دیں گے: فلسطینیوں کا بیت المقدس میں دھرنا
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینی شہریوں نے اس رہائشی عمارت کے سامنے دھرنا دے دیا ہے جسے صیہونی فوجی منہدم کرنا چاہتے ہیں۔
-
امریکی ریاست الابامہ میں طوفان سے 8 افراد ہلاک
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹امریکہ میں طوفان ک سے آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
راجستھان میں مسلمانوں کے گھروں پر انتہاپسند ہندؤں کے حملے، دکانیں نذرآتش
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴میڈیا ذرائع نے ہندوستان کی ریاست راجستھان میں مسلمانوں پر انتہاپسند ہندؤں کے حملے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
ہندوستان میں مساجد پر حملوں کی مذمت
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۹جمعیت علماء ہند نے ہندوستان میں مساجد پر حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان میں طوفان سے تباہی، لاکھوں لوگوں کی منتقلی
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰ہندوستان کے حکام کا کہنا ہے کہ چند گھنٹوں میں طوفان ساحل سے ٹکرائے گا ۔
-
امریکہ میں فوجی طیارہ تباہ
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۳امریکہ میں فوجی طیارہ گر کر مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے۔