Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۳ Asia/Tehran

امریکا کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر گیارہ ستمبر کے واقعے کی برسی کے دو دن بعد بجلی گری۔

نیو یارک  میں واقع ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی ایک عمارت پر جیسے ہی بجلی گری پورا نیویارک شہر میں روشنی چھا گئی۔

سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نائن الیون کے واقعے کی برسی کے دو دن بعد ہی یہ واقعہ پیش آیا ہے۔ ورلڈ ٹریڈ سینٹر ون کی عمارت کو دہشت گردانہ حملے میں تباہ ہونے والی ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی جڑواں عمارت کی جگہ بنایا گیا ہے ۔

 

ٹیگس