-
امریکی جج کا فیصلہ، افغانستان کے منجمد اثاثے امانت ہیں
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۰امریکی جج نے کہا ہے کہ افغانستان کے امریکا میں منجمد اثاثے وہاں کے عوام کی امانت ہیں اس پر نائن الیون کے متاثرین کا کوئی حق نہیں۔
-
نائن الیون کا نیا ویڈیو منظر عام پر آ گیا+ ویڈیو
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰گیارہ ستمبر کے دہشت گردانہ واقعات کا نیا ویڈیو سامنے آ گیا ہے۔
-
افغانستان کو تنہا چھوڑے جانے کی بابت پاکستانی وزیراعظم کا انتباہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۹پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے گیارہ ستمبر کے بعد مغربی ملکوں میں اسلام کو انتہا پسندی اور شدت پسندی سے جوڑنے کے اقدامات کی مذمت کی اور ایک بار پھر کہا کہ افغانستان کو تنہا نہ چھوڑا جائے۔
-
بُش! تم لاکھوں عراقیوں کے قاتل ہو... ۔ ویڈیو
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۶عراق بھیجے گئے سابق امریکی فوجی نے امریکہ کے سابق صدر جارج بُش کو آئینہ دکھایا۔
-
نائن الیون کی برسی کے دو دن بعد ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر بجلی گری+ ویڈیو
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۳امریکا کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر گیارہ ستمبر کے واقعے کی برسی کے دو دن بعد بجلی گری۔
-
فرانس میں نائن الیون کا خوف+ ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۲فرانس میں اس وقت افراتفری مچ گئی جب ایک مسافر بردار طیارے کو جنگی طیاروں نے اسکورٹ کیا۔
-
طالبان کابینہ کی تقریب حلف برداری منسوخ
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۶افغان طالبان نے عبوری کابینہ کی تقریب حلف برداری کا پروگرام منسوخ کردیا ہے۔
-
امریکہ: گیارہ ستمبر کے حملے سے ذلت آمیز پسپائی تک
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے گیارہ ستمبر دوہزار ایک کے بعد افغانستان پر حملہ کیا تھا لیکن بیس سال بعد ناکام و نامراد واپس لوٹ گئے۔
-
گیارہ ستمبر کی بیسویں برسی، بڑے بے آبرو ہوکر تیرے کوچے سے ہم نکلے
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۳امریکی صدر جو بائیڈن نے گیارہ ستمبر 2001 کے سانحہ کی بیسویں برسی پر امریکی معاشرہ کے متحد ہونے پر زور دیا ہے۔
-
۱۱ ستمبر کے واقعات کا جائزہ لیا جائے گا: امریکی صدر
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۲امریکی صدر جوبائیڈن نے گیارہ ستمبر کے واقعات کی خفیہ دستاویزات کو نشر کئے جانے کے مسئلے کا جائزہ لئے جانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔