Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۹ Asia/Tehran

امریکا کے نیویارک شہر میں ایک 85 سالہ بوڑھے شخص سے زبردستی پیسے چھیننے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

سحر نیوز/ دنیا: امریکا میں ایک بوڑھے شخص کو نیویارک کی سڑک پر ایک نوجوان لڑکے نے زمین پر گرا کر اس کے پیسے چھین لیئے۔ 

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک نوجوان شخص ایک 85 سالہ بوڑھے شخص کا پیچھا کرتا ہوا آیا اور سڑک پر گرا کر اس پر والٹ چھین کر بھاگ گیا۔ نوجوان چور نے بوڑے شخص کو اتنی زور سے زمین پر گرایا کہ وہ اسے جسم میں کئی جگہ تکلیف ہوئی۔ 

ٹیگس