امریکی جنگی طیارہ گر کر تباہ (ویڈیو)
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۶ Asia/Tehran
امریکی بحریہ کا ایک ایف ۳۵ جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تاہم پائلٹ صحیح سلامت طیارے سے نکلنے میں کامیاب رہا۔ امریکی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ ایک ٹیسٹ مشن کے دوران پیش آیا۔