Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۳ Asia/Tehran
  • یروشلم پوسٹ پر شائع کی گئی اصفہان حملے کی تصویر کیا درست ہے؟

یروشلم پوسٹ پر شائع کی گئی اصفہان حملے کی تصویر درست نہیں ہے۔ اسرائیلی اخبار کی طرف سے اصفہان میں ہونے والے دھماکے سے منسوب تصویر "جعلی" ہے اور یہ دو سال پہلے کی ہے۔

1۔ اسرائیلی اخبار "یروشلم پوسٹ" نے دھماکے کی تصویر کے ساتھ ایک ٹویٹ میں لکھا: "اسرائیل نے صبح سویرے میزائل حملے کے ذریعے ایران کے ایک مرکز کو نشانہ بنایا۔"
2۔ تصویر کا جائزہ لینے سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ تصویر 17 اگست 2022 (دو سال قبل) اسی میڈیا نے "غزہ میں جنگ" کے زیر عنوان شائع کی تھی۔
نتیجہ: اسرائیلی اخبار کی طرف سے اصفہان میں ہونے والے دھماکے سے منسوب تصویر "جعلی" ہے اور یہ دو سال پہلے کی ہے۔

ٹیگس