امریکہ: فلاڈیلفیا شہر کے شمال مشرقی علاقے میں ایک اور طیارہ گرکر تباہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۳ Asia/Tehran
امریکی ریاست پنسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا کے شمال مشرقی علاقے میں شاپنگ مال کے قریب ایک چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا ہے۔