دنیا
-
صیہونی حکومت نے غزہ کے لئے امدادی سامان لے جانے والے بحری جہاز آزادی کو مالٹا کے ساحل پر ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے آزادی بحری جہاز مالٹا کے ساحل کے قریب صیہونی حکومت کے ڈرون حملے کے نتیجے میں غرق ہوگیا ہے
-
امریکہ نے آج پھر یمن کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷امریکہ نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے
-
روس نے یوکرین کے ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۱روس کے ایک فوجی کمانڈر نے کہا ہے کہ ایئر ڈیفنس سسٹم نے یوکرین کا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا ہے۔
-
غزہ میں نظام صحت کی تباہی، ایندھن کے ذخائر ختم، امداد کی ترسیل میں اسرائیلی رکاوٹ؛ اقوام متحدہ
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۵اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ غزہ میں ایک لاکھ پچاس ہزار سے زائد خواتین کو صحت کے حوالے سے مختلف پیچیدگیوں کا سامنا ہے۔
-
یمن کے حدیدہ اور صعدہ صوبوں پر امریکہ کی بمباری
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۰امریکہ نے یمن پر اپنی جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے حدیدہ اور صعدہ صوبوں پر بمباری کی ہے۔
-
مقبوضہ سرزمین آگ کی لپیٹ میں + ویڈیو
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ سرزمینوں کے پہاڑی علاقوں اور ساتھ واقع غیرقانونی بستیاں وسیع آتشزدگی کی لپیٹ میں آگئی ہیں۔
-
غزہ کے عوام کو بے دخل کرنے میں ناکامی کا اعتراف
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۰صیہونی میڈيا نے غزہ پٹی کے باشندوں کو اس علاقے سے باہر نکالنے کے منصوبے کی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
-
امریکی جنگی طیاروں نے یمن پرایک بار پھر بمباری کی ہے
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۵امریکی جنگي طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے مختلف علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ٹرمپ کی حکومت کے ابتدائی سو دن انسانی حقوق کےلئے المیہ؛ ہیومن رائٹ واچ کی رپورٹ
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۶ہیومن رائٹ واچ کی جنرل سیکریٹری اگینس کالمارڈ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی حکومت کے ابتدائی سو دن امریکہ کے لئے بھی اور انسانی حقوق کے لئے بھی ایک المیہ رہے ہیں۔
-
کینیڈا: پارلیمانی الیکشن میں لبرل پارٹی کی جیت
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳کینیڈا کے پارلیمانی انتخابات لبرل پارٹی نے جیت لئے۔