-
پوتین کی رہائش گاہ پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ ناکام، تمام ڈرونز مار گرائے گئے: سرگئی لاوروف
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۲:۵۶روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے انکشاف کیا ہے کہ یوکرین نے روسی صدر ولادیمیر پوتین کی رہائش گاہ کو نشانہ بنانے کے لیے 91 ڈرونز سے بڑا حملہ کیا، جسے روسی دفاعی نظام نے مکمل طور پر ناکام بنا دیا ہے۔
-
چین نے بھی صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اسرائیلی اقدام کی مخالفت کردی
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸اب چین نے بھی صومالی لینڈ کو ملک تسلیم کرنے کے اسرائیلی اقدام کی مخالفت کی ہے۔
-
ٹرمپ زیلینسکی ملاقات: ٹرمپ کا امن مذاکرات میں کچھ مسائل باقی رہنے کا اعتراف
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۸یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے امریکی ریاست فلوریڈا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ہے جس کے بعد ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ امن مذاکرات میں ابھی کچھ مسائل باقی ہیں۔
-
روس کا 3 گھنٹے میں یوکرین کے مزید پچیس ڈرون طیارے مار گرانے کا دعویٰ
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۹اطلاعات کے مطابق روس نے یوکرین کے مزید پچیس ڈرون طیارے مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا میں دور مار اسٹریٹیجک کروز میزائل کا تجربہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۲شمالی کوریا نے دور مار اسٹریٹیجک کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے جس پر کم جونگ ان نے اظہار اطمینان کیا ہے۔
-
ملک کی مسلح افواج پہلے سے کہیں زیادہ تیار ہیں: وینزویلا کے صدر نکولس مادورو
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۶وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے کہا ہے کہ مسلح افواج ملک کے تحفظ کے لئے پہلے سے کہیں زیادہ تیار ہیں۔
-
نیٹو نے امریکا سے یورپ کی دفاعی وابستگی پر زور دیا
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۰نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے نیٹو کی حمایت میں شک نہیں کیا جاسکتا اور یورپ کا دفاعی نظام امریکا سے الگ نہیں ہونا چاہئے۔
-
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان فوری جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۸اطلاعات کے مطابق تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان فوری طور پر جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا۔
-
جیسے کو تیسا، چین نے 10 امریکی شہریوں اور 20 فوجی کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۱چین کی وزارت خارجہ نے جمعہ کو 10 امریکی شہریوں اور 20 فوجی کمپنیوں پر پابندی لگا دی۔
-
امریکا: کیلیفورنیا میں بجلی گل، کرسمس کے موقع پر ڈیڑھ لاکھ سے زائد شہری اندھیرے میں
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱کیلیفورنیا میں کرسمس کے موقع پر ڈیڑھ لاکھ سے زائد شہری بجلی سے محروم ہوگئے۔