دنیا
-
فلسطین کو فوراً بطور ریاست تسلیم کریں؛ برطانوی وزیرخارجہ کے نام لیبر ارکانِ پارلیمنٹ کا خط
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۸ساٹھ کے قریب برطانوی لیبر ارکانِ پارلیمنٹ نے وزیرِ خارجہ ڈیوڈ لامی کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ برطانیہ فلسطین کو فوراً بطور ریاست تسلیم کرے-
-
کیا نیتن یاہو اقتدار میں رہنے کےلئے غزہ کی جنگ طولانی کر رہا ہے؟ امریکی جریدے کی رپورٹ
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۱ایک امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق صیہونی وزير اعظم نتن یاہو اقتدار میں باقی رہنے کے لئے غزہ کی جنگ طولانی کررہا ہے
-
امریکی وزارت خارجہ کے 1400 ملازمین کی برطرفی
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۸امریکہ کی ٹرمپ انتظامیہ نے محکمہ خارجہ کے تقریباً چودہ سو ملازمین کو نوکری سے نکال دیا ہے۔
-
روس کی جانب سے اکسیوس کی خبر کی تردید، ایران کے جوہری مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کئے جانے پر زور
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۵روس نے اکسیوس کی اس رپورٹ کی سختی سے تردید کی ہے کہ ماسکو نے تہران سے واشنگٹن کے ساتھ جوہری معاہدے کے لئے یورینیم کی افزودگی مکمل طورپر روکنے کی کوئی درخواست کی ہے۔
-
روس یوکرین جنگ میں ماسکو کا ساتھ دیں گے؛ کم جونگ اون
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۷شمالی کوریا کے رہنما نے ایک بار پھر روس یوکرین جنگ مین ماسکو کا ساتھ دینے کا عزم دوہرایا ہے۔
-
نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں عوام سڑکوں پر
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳مقبوضہ فلسطین کے شہر تل ابیب میں ہزاروں صیہونیوں نے غزہ میں جاری جنگ کے خلاف اور قیدی بنائے گئے اسرائیلی شہریوں کی بازیابی کے لیے فوجی ہیڈکوارٹرز کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
مخالفین کو سختی سے کچلا جائے؛ ٹرمپ
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۱امریکی صدر ٹرمپ نے امریکہ کے ادارہ امیگریشن اور کسٹمز حکام کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو اوباش قرار دیتے ہوئے انھیں فورا گرفتار کرکے جیل میں ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں میں بڑھتا خودکشی کا رجحان
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸غزہ کی جنگ کے بعد صہیونی فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
-
ٹرمپ کی ٹیرف جنگ، پینتیس فیصد کینیڈا پر ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پڑوسی ملک کینیڈا پر پینتیس فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے برازیل پر 50 فیصد ٹیرف عائد
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برازیل پر پچاس فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔