دنیا
-
تل ابیب: تین بسوں میں دھماکے + ویڈیو
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۹صیہونی میڈیا نے پولیس کا حوالہ دیتے ہوئے جنوبی تل ابیب میں 3 بسوں میں دھماکوں کی اطلاع دی۔
-
فرانس: مذہبی علامات پر پابندی کا بل منظور
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۹فرانسیسی سینیٹ نے کھیلوں کے مقابلوں میں حجاب سمیت تمام مذہبی علامات پر پابندی کے بل کی منظوری دی ہے جس پر انسانی حقوق کے کارکنوں اور بائیں بازو کے سیاستدانوں نے سخت تنقید کی ہے۔
-
تین یورپی ممالک کا یوکرین کے ساتھ اظہار یکجہتی
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۶برطانیہ فرانس اور جرمنی نے یوکرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔
-
بیروت میں امریکی سفارت خانے کی اپنے شہریوں کو ہدایت
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱بیروت میں امریکی سفارت خانے نے لبنان میں موجود اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ حزب اللہ کے شہید سربراہ سید حسن نصر اللہ کے جنازے کی تقریب کے دوران مخصوص علاقوں میں جانے سے گریز کریں۔
-
چین کی جانب سے مسئلہ فلسطین کے حل پر زور
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۲چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ اور مغربی کنارہ فلسطینیوں کا وطن ہے اور چین مشرق وسطی میں دو ریاستی حل کا حامی ہے۔
-
صیہونی دہشتگردی میں اے آئی کا تعاون
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۸فلسطین اور لبنان میں صیہونی فورسز کے ہاتھوں امریکی مصنوعی ذہانت کی کمپنیوں کے تعاون سے متعدد بےگناہوں کو شہید کرنے کے شواہد ملے ہيں دوسری جانب جنوبی لبنان کے کچھ علاقوں سے بھی صیہونی قابض فوجیوں کی پسپائی کے بعد اسرائیلی فوجیوں کے وحشیانہ مظالم سامنے آرہے ہیں۔
-
لبنان میں صیہونی ڈرون طیارے کی تباہی
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵لبنانی ذرائع نے کفر شوبا اور العدیسہ میں ایک صیہونی ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کی اطلاع دی۔
-
آنروا کی سرگرمیوں پر پابندی لگادی جائے؛ نیتن یاہو
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۵صیہونی وزیراعظم نے حکم دیا ہے کہ آنروا کی سرگرمیوں پر پابندیوں سے متعلق کینسٹ کے قانون پر جلد سے جلد عمل درآمد ہونا چاہیے۔
-
یوکرین جنگ کے بارے میں ریاض میں مذاکرات
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں امریکہ اور روس کے حکام کے درمیان دو طرفہ تعلقات کی بہتری اور جنگ یوکرین کے خاتمے کے بارے میں مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔
-
تل ابیب: فائرنگ کے نتیجے میں دو صہیونی زخمی + ویڈیو
Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶تل ابیب میں فائرنگ کے نتیجے میں دو صہیونی زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔