Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵ Asia/Tehran
  • لبنان میں صیہونی ڈرون طیارے کی تباہی

لبنانی ذرائع نے کفر شوبا اور العدیسہ میں ایک صیہونی ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کی اطلاع دی۔

سحرنیوز/دنیا: لبنانی ذرائع نے کفر شوبا اور العدیسہ شہر کے مضافات میں ایک صیہونی  ڈرون کو مار گرائے جانے کی اطلاع دی ہے۔
رپورٹ کے مطابق اس اسرائیلی ڈرون کو ایک میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔ بعض ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ ڈرون ہرمیس 900 تھا۔

ٹیگس