مشرقی تہذیب اور مغرب کی سامراجی ماہیت کے اثرات+ رپورٹ
https://urdu.sahartv.ir/news/غیر_سیاسی_اینٹرویو_رپورٹ-i448880-مشرقی_تہذیب_اور_مغرب_کی_سامراجی_ماہیت_کے_اثرات_رپورٹ
مشرق اور مغرب کی کشمکش صرف جغرافیائی نہیں بلکہ اقدار اور فکر کی جنگ ہے۔ جہاں مغرب مادیت اور طاقت پر زور دیتا ہے، وہیں مشرق انسان اور اخلاق کو مرکز میں رکھتا ہے۔ دہلی میں منعقد سمپوزیم سے رپورٹ پیش کر رہے ہیں ہمارے سینیئر رپورٹر شمشاد کاظمی۔
(last modified 2025-11-05T13:21:19+00:00 )
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷ Asia/Tehran