SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

تلاش

نتائج امیر عبد اللہیان
  • فاروق عبد اللہ نے بی جے پی کے منصوبوں سے اٹھایا پردہ

    Sep ۰۸, ۲۰۲۴

    نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ بی جے پی کے بڑے لیڈر ہندو ووٹروں میں خوف پیدا کرنے کے لئے اپنی انتخابی مہم جموں خطے پر مرکوز کر رہے ہیں۔

  • غزہ میں نسل کشی صیہونیوں کا وطیرہ، سید عبد الملک بدرالدین الحوثی

    May ۰۳, ۲۰۲۴

    یمن کی تحریک انصاراللہ کےسیکریٹری جنرل نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کو غاصب صیہونی حکومت کا وطیرہ قرار دیا ہے۔

  • ایران کے ایک کم سن قاری جنہوں نے مرحوم استاد عبد الباسط کی یاد دلا دی (ویڈیو)

    Mar ۱۹, ۲۰۲۴

    ایران کے ایک کم سن قاری کی تلاوت ملاحظہ فرمائیے کہ جنہوں نے مرحوم استاد عبد الباسط کی یاد دلا دی۔

  • صیہونی حکومت غزہ کو خالی کرانے کے اپنے منصوبے میں ناکام رہی: سید عبد الملک الحوثی

    Mar ۰۱, ۲۰۲۴

    انصار اللہ یمن کے رہنما سید عبد الملک الحوثی نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن، امریکہ کی حمایت اور تعاون، اور عربوں کی تحقیر کے ساتھ اپنے جرائم، جاری رکھے ہوئے ہے۔

  • اس نونہال نے مرحوم عبد الباسط کی یاد دلادی/ تلاوت ۔ ویڈیو

    May ۲۹, ۲۰۱۸

    نونہال قاری محمد امین بختیاری کی خوبصورت آواز میں شاندار تلاوت جسے سن کر مرحوم عبد الباسط کی یاد تازہ ہو جاتی ہے۔

  • عرب امارات امریکی خوشنودی حاصل کرنے کے درپے:عبد الملک الحوثی

    Feb ۰۴, ۲۰۲۲

    یمن کی قومی حکومت کے نگران اعلیٰ اور تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے دوٹوک لفظوں میں اعلان کیا ہے کہ وہ کسی قیمت پر ملک پر دشمن کے قبضے کو برداشت نہیں کریں گے۔

  • پروگرام جینے کا سلیقہ - عبد اور معبود کا رابطہ

    Dec ۲۷, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 27/ 12/ 2021

  • پروگرام جینے کا سلیقہ - عبد اور معبود کا رابطہ

    Dec ۲۰, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 20/ 12/ 2021

  • پروگرام جینے کا سلیقہ - عبد اور معبود کا رابطہ

    Dec ۱۳, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 13/ 12/ 2021

  • یمن نے ”ملک عبد اللہ“ ہوائی اڈے پر ڈرون سے حملہ کیا: سعودی اتحاد

    Oct ۰۹, ۲۰۲۱

    یمن پر حملہ آور سعودی اتحاد نے دعوی کیا ہے کہ یمنی فورسز نے جازان میں واقع  ”ملک عبد اللہ“ ہوائی اڈے پر ڈرون سے حملہ کیا جس میں 5 عام افراد زخمی ہوئے۔

  • سعودی عرب اور یو اے ای امریکہ کے ہاتھ کا کھلونا ہیں: عبد الملک الحوثی

    Sep ۲۱, ۲۰۲۱

    یمن کی تحریک انصاراللہ کے قائد اور موجودہ حکومت کے جنرل سکریٹری نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو امریکہ کے ہاتھ کا کھلونا بتایا ہے۔

  • شہید قاسم سلیمانی کے قاتلوں کو عدالت میں پہونچانا ایران کی اٹل پالیسی ہے: وزیر خارجہ عبد اللھیان

    Sep ۱۵, ۲۰۲۱

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان نے شہید سلیمانی کے قتل کے ذمہ داروں کو عدالت کے کٹہرے میں  کھڑا کرنا، تہران کی قطعی پالیسی قرار دیا ہے۔

  • اردن بھی فلسطین کے ساتھ غداری پر اترا، عبد اللہ کی صیہونی وزیر اعظم سے ملاقات

    Jul ۰۹, ۲۰۲۱

    اسرائیلی ذرائع نے شاہ اردن اورصیہونی حکومت کے وزیراعظم کے درمیان ملاقات کا انکشاف کیا ہے۔

  • فلسطینیوں کا وہ کارنامہ جو بجلی بن کر صیہونیوں پر گرا ،  کیا غزہ پر زمینی حملہ کرے گا اسرائيل ؟ عبد الباری عطوان کا زبردست مقالہ

    May ۱۴, ۲۰۲۱

    عرب دنیا کے بے حد معروف صحافی عبد الباری عطوان نے لندن سے شائع ہونے والے اخبار رای الیوم میں اپنے ایک مقالے میں فلسطین کے حالات کا جائزہ پیش  کیا ہے جو پڑھنے لائق ہے ۔

  • ایران کی فوج خلیج فارس، بحر عمان اور شمالی بحر ہند میں سلامتی کی ضامن ہے ، جنرل عبد الرحیم

    Apr ۲۰, ۲۰۲۱

    ایران کی بری فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران عالمی اور مغربی ایشیا میں سلامتی کی خاطر تمام امن پسند ملکوں کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے۔

  • محاصرے کے باعث یمن انسانی المیے سے روبرو ہے: عبد السلام

    Feb ۰۵, ۲۰۲۱

    یمن کی سالویشن حکومت کے مذاکرات کار محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ یمنی عوام کو جنگ و جارحیت کا نشانہ بنانا اور یمنی عوامی کا محاصرہ کئے جانے کا فیصلہ یمنی عوام کی استقامت کے نتیجے میں شکست سے دوچار ہوا ہے۔

  • اسامہ بن لادن کے سابق ترجمان عادل عبد الباری کی رہائی

    Dec ۱۳, ۲۰۲۰

    اسامہ بن لادن کے سابق ترجمان عادل عبدالباری رہائی کے بعد برطانیہ پہنچ گئے۔

  • حکومت ہمیں علیحدگی پسندوں کے زمرے میں قرار دینے کی کوشش کر رہی ہے: عمر عبد اللہ

    Jul ۲۸, ۲۰۲۰

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلا عمر عبداللہ نے مرکزی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ انہیں علیحدگی پسندوں کے زمرے میں قرار دینے کی کوشش کر رہی ہے۔

  • فلسطین کو اس وقت رمضان عبد اللہ جیسے کمانڈر کی ضرورت ہے/ اقوام متحدہ نے یمن میں سعودی جرائم کو نظر انداز کیا: نصر اللہ

    Jun ۱۷, ۲۰۲۰

    جہاد اسلامی فلسطین کے سابق سربراہ رمضان عبداللہ کی یاد میں منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی تمام تر سازشوں کا مقصد اسرائیل کے مفادات کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔

  • اشرف غنی اور عبداللہ عبد اللہ نے سمجھوتے پر دستخط کئے

    May ۱۷, ۲۰۲۰

    افغان ذرائع نے خبر دی ہے کہ محمد اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ نے سیاسی مفاہمت نامے پر دستخط کر دیئے ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS