تلاش
-
Jun ۲۲, ۲۰۲۳
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے متحدہ عرب امارات کی حکومت کے سربراہ شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کی ہے اور انھیں صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی کی جانب سے ایران کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
Jun ۱۸, ۲۰۲۳
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان نے کہا ہے کہ پاکستان ایران کی ہمسایوں کے ساتھ پالیسی کا اہم لنک ہے اور ہماری خارجہ پالیسی میں پاکستان کو خاص مقام حاصل ہے۔
-
Jun ۱۱, ۲۰۲۳
کویتی پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر نے انکشاف کیا کہ ملک کے مرحوم امیر پر 2019 میں صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے شدید دباؤ ڈالا گیا۔
-
Apr ۲۳, ۲۰۲۳
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی جانب سے موجودہ سیاسی بحران سے ملک کو نکالنے کے لئے حکمراں اور اپوزیشن دھڑوں کے رہنماؤں کے ساتھ رابطوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Mar ۳۱, ۲۰۲۳
ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ عمان ایران کا قابل اعتماد ہمسایہ اور دوست ملک ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
-
Mar ۲۹, ۲۰۲۳
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران ایٹمی معاہدہ مذاکرات کا دروازہ کھلا ہےاور سرگئی لاروف کے ساتھ اس معاہدہ میں شریک ممالک کو اپنے وعدے پورے کرنے کے موضوع پر بھی بات چیت ہوگئی۔
-
Mar ۲۸, ۲۰۲۳
صیہونی وزیر اعظم کے متحدہ عرب امارات دورے میں تاخیر کے بعد سابق صیہونی وزیر اعظم نے ابوظہبی میں محمد بن زاید سے ملاقات کی ہے۔
-
Mar ۲۳, ۲۰۲۳
سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے عنقریب ملاقات پر آمادگی کا اظہار کیا ہے
-
Mar ۲۳, ۲۰۲۳
ایران اور سوئزرلینڈ کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پر دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
Mar ۰۵, ۲۰۲۳
امیر قطر کا کہنا ہے کہ شام کو تاخیر سے امداد پہنچنے پر حیران ہوں۔
-
Oct ۲۶, ۲۰۲۲
ایران کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ ایران یوکرین میں جنگ کے خلاف ہے۔
-
Oct ۲۰, ۲۰۲۲
ایرانی وزیر خارجہ ایک سیاسی اور پارلیمانی وفد کے ہمراہ آرمینیا روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ آرمینیا کے حکام سے ملاقاتوں کے علاوہ قاپان میں ایرانی کے کونصلیٹ کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔
-
Oct ۱۶, ۲۰۲۲
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کے مشیر نے کہا ہے کہ دشمن ، شام ، لیبیا ، یمن ، عراق اور افغانستان جیسے ملکوں کی طرح ایران کو جنگ میں پھنسانا چاہتے ہیں لیکن چونکہ ہم بیدار اور تیار ہیں اس لئے ان کی یہ سازش ناکام ہو گئي ۔
-
Oct ۰۳, ۲۰۲۲
ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ امیر بچے اپنے غریب ساتھیوں کے مقابلے میں کسی انعام کے حصول کے لیے کم خطرات مول لیتے ہیں۔
-
Jun ۲۵, ۲۰۲۲
یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ کے دورہ تہران میں ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ کے درمیان مختلف مسائل پر تبادلہ خیال ہوا۔
-
Jun ۰۹, ۲۰۲۲
وزیر خارجہ ایران حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ امریکہ اور مغربی ممالک بخوبی جانتے ہیں کہ اسلامی مکتب میں جوہری بم کی کوئی جگہ نہیں اور ایران، جوہری بم بنانے کی کوشش میں نہیں ہے۔
-
May ۱۲, ۲۰۲۲
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ توقع ہے کہ عرب دنیا غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف واضح طور پر سیاسی میدان عمل میں داخل ہوگا۔
-
May ۱۲, ۲۰۲۲
آج امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی نے اپنے وفد کے ہمراہ قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العطمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس موقع پر صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان کے علاوہ بعض دیگر اعلیٰ عہدے دار بھی موجود تھے۔
-
May ۱۲, ۲۰۲۲
آج امیر قطر ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ سرکاری دورے پر تہران کے مہرآباد ایئرپورٹ پہنچے جہاں ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔ امیر قطر نے تہران دورے کے دوران اپنے ایرانی ہم منصب سید ابراہیم رئیسی اور قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔