SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج باقری
  • ہمیں روکا تو، آبنائے ہرمز سے کسی کا تیل نہیں گزرسکے گا، جنرل باقری

    Apr ۲۸, ۲۰۱۹

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری نے کہا ہے کہ ایرانی تیل کی برآمدات کو روکنے کی کوشش کی گئی تو آبنائے ہرمز کے راستے کسی بھی ملک کا تیل برآمد نہیں ہوسکے گا۔

  • ​​​​​​​اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری کا دورۂ شام

    Mar ۱۸, ۲۰۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری ایک اعلی سطحی فوجی و دفاعی وفد کے ہمراہ ایران عراق اور شام کی مسلح افواج کے سربراہوں کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے شام کے دارالحکومت دمشق کے دورے پر ہیں-

  • دنیا 100 سیکنڈ میں - غیر ملکی افواج شام سے باہر نکلیں: جنرل باقری

    Mar ۱۷, ۲۰۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 17/ 03/ 2019

  • ایران بڑی طاقتوں کی غنڈہ گردی کو برداشت نہیں کرتا، جنرل باقری

    Mar ۰۵, ۲۰۱۹

    مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایک آزاد و خود مختار ملک ہے اور وہ بڑی طاقتوں کی غنڈہ گردی برداشت نہیں کرتا۔

  • پاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانے باقی رہے تو ایران براہ راست کارروائی کے لئے تیارہے، محمد باقری

    Feb ۱۸, ۲۰۱۹

    ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانے اور تربیتی کیمپ جاری رہے تو اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قوانین کے تحت ایران براہ راست ان کو تباہ کرنے کا اقدام کر سکتا ہے۔

  • وارسا اجلاس سے ایران پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: جنرل باقری

    Feb ۱۲, ۲۰۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ وارسا اجلاس بے فائدہ ہے اس لئے کہ اس سے ایران کی طاقت و قدرت پر کسی بھی قسم کا کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

  • ایرانی عوام انقلابی امنگوں پر قائم ہیں، جنرل باقری

    Feb ۰۵, ۲۰۱۹

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ دشمنوں کی تمام تر سازشوں کے باوجود ایرانی عوام انقلابی امنگوں کے مطابق قدم آگے بڑھا رہے ہیں۔

  • زمینی، فضائی اور آبی سرحدوں کے دفاع کی بھرپور توانائی رکھتے ہیں، جنرل باقری

    Jan ۰۱, ۲۰۱۹

    ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ ایران اپنی زمینی، فضائی اور آبی سرحدوں کے دفاع کی بھرپور توانائی رکھتا ہے۔

  • جنرل محمد باقری: پاکستان، ایران کے سرحدی محافظین کی رہائی کے لئے ٹھوس اقدامات کرے

    Oct ۲۱, ۲۰۱۸

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان، ایرانی سرحدی محافظین کو اغوا کرنے والے دہشت گرد عناصر کو فوری گرفتار کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات کرے اور ایرانی سرحدی محافظوں کو بازیاب کرائے-

  • دشمن کی سازشوں کے مقابلے میں ہاتھ پر ہاتھ دھرے نہیں بیٹھے، جنرل باقری

    Sep ۱۱, ۲۰۱۸

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے عراقی کردستان میں دہشت گرد گروہوں کے بڑے سرغنوں کے اجلاس کے مقام پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے میزائل حملے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ ایران کی مسلح افواج دشمن کی سازشوں کے مقابلے میں ہاتھ پر ہاتھ دھرے نہیں بیٹھے گی۔

  • دشمن کو اپنے کئے پر پیشمان ہونا پڑے گا۔ جنرل باقری

    Jul ۲۴, ۲۰۱۸

    ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر میجر جنرل محمد حسین باقری نے کہا ہے کہ ملت ایران کے خلاف کسی بھی سطح کی دھمکی یا جارحیت کا ایسا منہ توڑ جواب دیا جائے گا کہ دشمن کو اپنے کئے پر پشیمان ہونا پڑے گا۔

  • مسلح افواج اعلی سطح کی آمادگی میں ہیں - جنرل باقری

    May ۲۳, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • مسلح افواج دفاعی اور حربی لحاظ سے پھرپور آمادگی کی حالت میں ہیں۔ جنرل باقری

    May ۲۳, ۲۰۱۸

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج دفاعی اور حربی لحاظ سے بھرپور آمادگی کی حالت میں ہیں۔

  • ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، جنرل باقری

    May ۰۶, ۲۰۱۸

    ایران کی مسلح افواج وطن کے دفاع کے لئے ہر وقت تیار ہیں۔

  • سامراجی طاقتیں اقوام پر اپنی مرضی مسلط کرنا چاہتی ہیں- جنرل باقری

    Feb ۲۵, ۲۰۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری نے کہا ہے کہ سامراجی طاقتیں دنیا کی سبھی اقوام پر اپنی مرضی کی ثقافت اور خصوصیات مسلط کرنا چاہتی ہیں -

  • مسلح افواج چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے آمادہ ہیں، جنرل باقری

    Jan ۱۶, ۲۰۱۸

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری نے کہا ہے کہ مسلح افواج مختلف قسم کے چیلنجوں سے نمٹنے اور ہر طرح کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔

  • امریکہ کی ایران دشمنی ختم ہونے والی نہیں، جنرل باقری

    Jan ۱۰, ۲۰۱۸

    ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل محمد حسین باقری نےکہا کہ امریکہ کی ایران دشمنی ختم ہونے والی نہیں ہے۔

  • امریکہ ایران پر حملہ کرنے کی سوچ بھی نہیں سکتا۔ میجر جنرل باقری

    Oct ۳۱, ۲۰۱۷

    ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف میجر جنرل باقری نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی کی درایت اور قوت و توانائی کے نتیجے میں اس وقت اسلامی جمہوریہ ایران اس پوزیشن میں ہے کہ امریکہ اور علاقے میں اس کے حوالی ایران پر فوجی حملے کے ناممکن ہونے کا اعتراف کرتے ہیں۔

  • دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران شامی حکومت اور قوم کے ساتھ ہے، جنرل باقری

    Oct ۱۸, ۲۰۱۷

    ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے دمشق میں شام کی فوج کے سربراہ سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقے کے مسائل کے بارے میں گفتگو کی۔

  • کردستان کے ریفرنڈم کے بارے میں ایران اور ترکی کاموقف ایک ہے، جنرل باقری

    Oct ۰۲, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ عراقی کردستان میں ہوئے ریفرنڈم کی مخالفت میں تہران اور انقرہ کا موقف ایک جیسا ہے-

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS