SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج بحرین
  • یمن کی سرحد کے قریب بحرین کا لڑاکا طیارہ تباہ

    Dec ۳۰, ۲۰۱۵

    بحرین کا لڑاکا طیارہ سعودی عرب اور یمن کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

  • بحرین میں بڑے پیمانے پر مخالفین کی گرفتاریوں پر ردعمل

    Dec ۲۲, ۲۰۱۵

    بحرین کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت کے ذریعے سیاسی کارکنوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاری میں گذشتہ ہفتے تیزی آگئی ہے یہ ایسی حالت میں ہے کہ اس ظالم حکومت کے ذریعے مخالفین پر تشدد اور بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بڑھنے پر عالمی تشویش میں بھی اضافہ ہوا ہے-

  • بحرین میں آل خلیفہ حکومت کا ایک اور جارحانہ اقدام

    Dec ۲۱, ۲۰۱۵

    بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے فوجیوں نے کرزکان اور مالکیہ کے علاقوں پر حملہ کرکے کم از کم چھے بحرینی شہریوں کو حراست میں لے لیا۔

  • بحرین میں دینی تعلیم کے مراکز پر حکومت کے کنٹرول کی مخالفت

    Dec ۱۵, ۲۰۱۵

    بحرین کے علمائے کرام نے دینی تعلیم کے مراکز پر آل خلیفہ حکومت کی نگرانی کی شدید مخالفت کی ہے۔

  • بحرین: سیاسی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے عوام کے مظاہرے

    Dec ۱۳, ۲۰۱۵

    بحرین کے مختلف علاقوں میں عوام نے ایک بار پھر مظاہرے کرکے جمعیت الوفاق کے سیکریٹری جنرل اور دیگر سیاسی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔

  • بحرین کے زائرین پر آل خلیفہ حکومت کا دباؤ

    Dec ۰۶, ۲۰۱۵

    بحرینی ذرائع کے مطابق آل خلیفہ حکومت، کربلا سے واپس لوٹنے والے بحرینی زائرین پر دباؤ ڈال رہی ہے-

  • بحرین میں آزادیوں پر قدغن

    Dec ۰۶, ۲۰۱۵

    بحرین کی نمائشی پارلیمنٹ شہریوں کی آزادیوں کو زیادہ سے زیادہ محدود کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

  • بحرین میں سیاسی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرہ

    Dec ۰۴, ۲۰۱۵

    بحرین میں سیاسی قیدیوں کی آزادی کے لئے ایک بار پھر مظاہرے کئے گئے ہیں۔

  • بحرین میں سیاسی وجوہات کی بناء پر قید کی سزائیں

    Nov ۲۵, ۲۰۱۵

    بحرین میں سیاسی وجوہات کی بناء پر چھتّیس بحرینی شہریوں کو مجموعی طور پر چار سو انتیس سال قید کی ‎سزا سنائی گئی ہے۔

  • بحرین میں سیاسی قیدیوں پر تشدد بند کرانے کا مطالبہ

    Nov ۲۳, ۲۰۱۵

    ہیومن رائٹس واچ نے بحرین میں سیاسی قیدیوں پر تشدد بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے سلسلے میں انتباہ

    Nov ۲۲, ۲۰۱۵

    بحرین میں انسانی حقوق کمیٹی نے آل خلیفہ کی جیلوں میں سیاسی قیدیوں پر تشدد کا سلسلہ جلد سے جلد روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرے

    Nov ۲۰, ۲۰۱۵

    بحرینی عوام نے ایک بار پھر مظاہرے کرکے آل خلیفہ حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں پر احتجاج کیا ہے۔

  • بحرین کی جمعیت اسلامی الوفاق کے سیکریٹری کو فوری طور پر رہا کئے جانے کا مطالبہ

    Nov ۱۷, ۲۰۱۵

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کی جمعیت اسلامی الوفاق کے سیکریٹری کے فوری طور پر رہا کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • بحرین میں برطانیہ کے فوجی اڈوں کے خلاف مظاہرے

    Nov ۱۵, ۲۰۱۵

    بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ملک میں برطانوی بحری اڈے کے قیام کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔

  • بحرین: جمہوریت کے حامیوں کو قید کی سزائیں

    Nov ۱۴, ۲۰۱۵

    بحرین کی شاہی حکومت کی ایک نمائشی عدالت نے آمریت مخالف مظاہروں میں حصہ لینے والے 22 شہریوں کو قید کی سزا سنائی ہے۔

  • بحرین میں سیاسی گرفتاریاں جاری

    Nov ۱۱, ۲۰۱۵

    آل خلیفہ حکومت کی عدالت نے متعدد بحرینی شہریوں کو من گھڑت الزامات کے تحت تین سے دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔

  • بحرین میں ظالمانہ حراست کا سلسلہ جاری

    Nov ۱۰, ۲۰۱۵

    بحرین کی آل خلیفہ حکومت ملک کے مختلف علاقوں میں شہریوں کی ظالمانہ حراست کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

  • بحرین میں غیرقانونی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری، کم عمر بچے بھی گرفتار

    Nov ۰۷, ۲۰۱۵

    بحرین میں غیر قانونی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے چھے کم عمر بچوں کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔

  • بحرین میں بم دھماکہ، آل خلیفہ کا منصوبہ بند اقدام

    Nov ۰۷, ۲۰۱۵

    بحرین کی وزارت داخلہ نے اس ملک میں بم دھماکے کی خبر دی ہے-

  • بحرین میں شہریت سلب کرنے سے متعلق انسانی حقوق کی تنظیموں کا مذمتی بیان

    Nov ۰۷, ۲۰۱۵

    بحرین کی انسانی حقوق کی تنظیموں نے اس ملک کے شہریوں کے حقوق سلب کرنے کے آل خلیفہ حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے-

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS